خبریں
-
ٹرمپ کے فون سے مودی ہوئے خوش، امریکی صدر کے دعوے نے ہندوستانی وزیر اعظم کو پھر ڈالا مشکل میں
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دیوالی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کو فون کر کے تہنیتی پیغام دیا۔ اس گفتگو کے بعد وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ کے ذریعے ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا۔
-
کسی بھی قسم کی جارحیت کو برداشت نہیں کیا جائے گا: پاکستان
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰پاکستان کی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایک بار پھر براہ راست یا بالواسطہ جارحیت کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی انٹیلیجنس سرگرمیوں کا انکشاف، متعدد ایجنٹ گرفتار
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶غزہ ميں سیکورٹی اہلکاروں کے ایک آپریشن میں صیہونی ایجنٹوں کے ایک گینگ کے عناصر گرفتار کرلئے گئے
-
قالیباف:ایران عراق سیکورٹی معاہدے پر عمل درآمد پائیدار دوجانبہ سیکورٹی کا پیش خیمہ ہوگا
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰ایران کے اسپیکر ڈاکٹر محمد قالیباف نے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات میں ایران اور عراق کے سیکورٹی معاہدے پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیاہے
-
وائٹ ہاؤس میں اب رقص خانہ بھی بن رہا ہے
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۶امریکی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے مشرقی حصے کا تاریخی حصہ گزشتہ روز سے بھاری مشینری کے ذریعے منہدم کیا جا رہا ہے۔
-
جنرل پاکپور: ایران دشمن کے خلاف جہنم برپا کر دے گا
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل محمد پاکپور نے کہا کہ ایران کسی بھی آئندہ جارحیت کا ٹھوس اور بھرپور جواب دے گا۔
-
افغانستان کی تقریباً نصف آبادی شدید غذائی قلت کا شکار
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۰عالمی ادارۂ خوراک کے مطابق افغانستان کی تقریباً نصف آبادی (تئیس ملین افراد) شدید غذائی قلت کا شکار ہے۔
-
روس ، ایران کے فارس صوبے میں سرمایہ کاری کے لئے آمادہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۸روس نے کہا ہے کہ وہ ایران کے فارس صوبے میں سرمایہ کاری کے لئے آمادہ ہے ۔
-
روسی اور امریکی وزرائے خارجہ کی ملاقات ملتوی: سی این این، ایسی کسی ملاقات کا منصوبہ ہی نہیں تھا: روس
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۲اطلاعات کے مطابق امریکی ٹی وی چینل سی این این نے کہا ہے کہ روس اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات ملتوی کردی گئی ہے لیکن روس نے واضح کیا کہ ایسی کسی ملاقات کا منصوبہ ہی نہیں تھا جسے ملتوی کیا جا ئے۔
-
جاپانی پارلیمنٹ نے سانائی تاکائیچی کو ملک کی اولین خاتون وزیر اعظم منتخب کرلیا
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱موصولہ رپورٹ کے مطابق جاپان کی پارلیمنٹ نے حکمراں سیاسی اتحاد میں جاری رسہ کشی کا خاتمہ کرتے ہوئے سانائی تاکائیچی کو ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب کر لیا ہے۔