-
اسرائیلی پرچم نصب کرنے پرایران کے وزیرخارجہ کا احتجاج، ویانا کا دورہ منسوخ
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵محمد جواد ظریف نے آسثریا کی وزارت خارجہ اور ایوان صدر پر غاصب اور جابرصیہونی حکومت کا پرچم نصب کئے جانے پر بطور احتجاج ویانا کا دورہ منسوخ کردیا۔
-
ایران نے آسٹریا سے واپس منگوائے اپنے درجنوں نوادرات ... انٹرپول کا تعاون قابل ستائش
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸ایران سے غیر قانونی طور پر آسٹریا منتقل کیے جانے نایاب تاریخی اشیا دوبارہ ایران پہنچ گئیں۔
-
امریکہ میں کورونا کی ایک اور لہر کا خطرہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳امریکہ کی ایک خبر رساں ایجنسی نے آئندہ دو ہفتے میں امریکہ میں کورونا کی ایک اور لہر اٹھنے اور کورونا اموات میں اضافہ ہونے کی خبر دی ہے۔ دوسری جانب آسٹریا کے چانسلر نے یورپی یونین پر رکن ملکوں میں کورونا ویکسین کی تقسیم میں ناپاک و شرمناک کھیل کھیلنے کا الزام عائد کیا ہے
-
نقاب پر پابندی، سوئزر لینڈ کی مسلم برادری متحرک
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴۔ نقاب پر پابندی کے تعلق سے سوئزر لینڈ کی مسلم کمیونٹی کی طرف سے رد عمل سامنے آنے کی توقع کی جا رہی ہے
-
بورڈ آف گورنرز میں ایران کے خلاف قرارداد منظور کرانے کی کوشش، ڈپلومیسی کے لیے خطرہ ہے: عراقچی
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۹ایران کے خارجہ سیکریٹری نے جوہری توانائي کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز میں ایران کے خلاف قرارداد منظور کرانے کی کسی بھی قسم کی کوشش کو غیر تعمیری اور سفارتکاری کے لیے ایک خطرہ بتایا ہے۔
-
جاپان شدید برفباری کی لپیٹ میں
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۸جاپان میں شدید برفباری کے باعث مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
آسٹریا میں حجاب پر عائد پابندی ختم
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳آسٹریا کی آئینی عدالت نے ملک میں حجاب پر پابندی کے قانون کو منسوخ کردیا ہے۔
-
آسٹریا میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، حماس اور اخوان المسلمین بھی نشانے پر
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶آسٹریا نے مبینہ دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے بڑے پیمانے پر پکڑ دھکڑ شروع کردی ہے
-
آسٹریا، انتہا پسندی کے فروغ کے الزام میں مساجد پر تالے ڈال دئے
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱آسٹریا میں انتہا پسندی کے فروغ کا الزام عائد کرکے ملت ابراہیم اور توحید مسجد کو فوری طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
-
داعش نے آسٹریا کے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۱دہشت گرد گروہ داعش نے منگل کی رات ایک بیان جاری کر کے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔