بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے ملک میں عوامی انقلاب کو ناکام بنانے کے مقصد سے انقلابی تحریک میں سرگرم سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کے خلاف جنگ شروع کردی ہے۔
بحرین کے اٹارنی جنرل نے ملک میں آزادی بیان کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے حکومت مخالف دو سیاسی جماعتوں پر پابندی لگا دی ہے۔
بحرین کی مظلوم قوم کے خلاف آل خلیفہ کے بہیمانہ مظالم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
بحرین میں شاہی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف ہونے والے مظاہرے کے شرکا نے سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی پر زور دیا ہے۔
بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے اس ملک کی مذہبی شخصیات کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی کا قانون منظور کئے جانے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے-
بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے ایک شیرخوار بچے کو جیل سے رہا کئے جانے کی مخالفت کی ہے-
بحرینی عوام نے آل خلیفہ حکومت کےخلاف جمعہ کو بھی پرامن مظاہرہ کر کے اپنی انقلابی تحریک جاری رکھنے کے عزم کا ا علان کیا ہے۔
بحرینی عوام نے اپنے ملک کے سیاسی قیدیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کئے۔
بحرینی شہریوں نے آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف ایک بار پھر سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
بحرین میں آل خلیفہ حکومت نےمذہبی آزادیوں پرمزید پابندی عائد کردی ہے-