عراق کے استقامتی گروہ نے مزاحمتی گروہوں سے فلسطینی کی سرزمین پر جھڑپیں منتقل کرنے کی اپیل کی ہے۔
اسرائیل کے دار الحکومت تل ابیب کے مشرقی علاقے بنی براک میں ایک فلسطینی نوجوان نے ایک بار پھر شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں 5 صیہونی ہلاک ہوگئے۔
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ اور حزب اللہ لبنان نے الخضیرہ کی شہادت پسندانہ کارروائی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک کویتی اخبار نے اپنے نامہ نگار کو صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات استوار کرنے پر ترغیب دلانے کی وجہ سے ہٹا دیا۔
اسرائیل کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ اب ہم کو ریڈار سے بچنے والے ڈرون طیاروں کا مقابلہ کرنے کی تیاری کرنی چاہئے۔
اسرائیل کے بائیکاٹ کے لئے عالمی سطح پر سرگرم تنظیم بی ڈی ایس نے اسپورٹس جوتے اور ڈریس بنانے والی کمپنی کے بائیکاٹ کی تحریک شروع کر دی ہے۔
صیہونی حکومت کے ایک ماہر نے صیہونی حکومت اور اسرائیلی فوج کی اسٹراٹیجک غلطیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اسرائیل نے اپنی موت کے سرٹیفکیٹ پر سائن کر دیا ہے اور اگلی جنگ ہمارے وجود کا خاتمہ کر دے گی۔
ایک سروے کے مطابق 59 فیصد صیہونی، اسرائیل سے فرار ہونا چاہتے ہیں۔
بہت سے صیہونی تجزیہ نگاروں اور عہدیداروں نے اب تک متعدد مناسبتوں پر صیہونی حکومت کے زاول کی جانب اشارہ کیا اور اس بارے میں اپنی تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔
اسرائیل کے ایک تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ تل ابیب کے پاس ایران کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں ہے۔