-
پاکستان میں پشاور اسکول سانحے پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی تعزیت
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۰ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں رونما ہونے والے پشاور اسکول سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز بند ہے، آمد و رفت کے لیے ہم آہنگی ضروری ہے: ایرانی فوج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸ایرانی فوج کے ڈپٹی چیف آف آسٹاف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز بند ہے اور ہر قسم کی آمد و رفت ایران کی اجازت اور ہم آہنگی سے مشروط ہے۔
-
بنکاک میں ایران اور پاکستان کے مرکزی بینکوں کے سربراہوں کی ملاقات
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی نے تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں پاکستان کے مرکزی بینک کے سربراہ جمیل احمد سے ملاقات کی ہے۔
-
پائیدار دفاع کے لیے جنگ اور مذاکرات دونوں ضروری: ایرانی اسپیکر باقر قالیباف
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جنگ اور مذاکرات دونوں کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پائيدار دفاع کے لیے صرف جنگ یا صرف مذاکرات کافی نہیں۔
-
ایران نے عالمی گریکو رومن کُشتی چیمپین شپ کا خطاب جیت لیا
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۰ایران نے امریکہ کے شہر لاس وگاس میں ہونے والے کُشتی کے مقابلوں میں 3 طلائی تمغے حاصل کرکے عالمی چیمپین شپ کا خطاب جیت لیا۔
-
عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے تمام تر کوشش کی جائے، وزرا کو صدر ڈاکٹر پزشکیان کی ہدایت
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۰صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیاں نے اپنی کابینہ کے تمام ارکان پر زور دیا ہے کہ موجودہ اقتصادی صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے اپنی پوری توانائياں بروئے کار لائيں۔
-
ایرانی ڈاکٹر کو ڈبلیو ایچ او کا انعام
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۹ایرانی ڈاکٹرکو کینسر کے علاج میں نمایاں کارکردگی پر ڈبلیو ایچ او کے تمغے اور انعام کا مستحق قرار دیا گیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والا ایک بڑا کنٹینربردار بحری جہاز غرق
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۰سپاہ نیوی نے آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کے مرتکب ایک بڑے بحری جہاز کے غرق ہوجانے کی خبر دی ہے جس میں 2500 سے زائد کنٹینر موجود تھے۔
-
امریکی شہروں کی تباہی پر مبنی ٹرمپ کے بے بنیاد دعوے کی تردید
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸ماسکو میں ایران کے سفیر نے ٹرمپ کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ ایران امریکی شہروں کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔
-
میجر جنرل محسن رضائی کا خصوصی انٹرویو
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری، میجر جنرل محسن رضائی کا سحر ٹی وی کے انگلش ڈپارٹمنٹ کو دیا گیا مکمل خصوصی انٹرویو اب اردو زبان میں دیکھیے اور سنیے۔