-
ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کو خطے میں بدامنی کی اصل وجہ بتائی
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲ایران کے وزيرخارجہ نے یمن کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے مسلسل حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے اسرائیلی جرائم اور اس کی قانون شکنی ميں شامل ہونے کا ثبوت ہے۔
-
پورے ایران کی فضا اسرائیل مردہ باد اورامریکا مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی+ تصاویر اور ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰تہران اور ایران کے دیگر شہروں اور قصبوں میں بیک وقت "علی العھد یا قدس" کے نعرے کے ساتھ عالمی یوم قدس کی ریلیاں نکالی گئيں جن کے دوران دہشت گرد اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرنے کے لیے روزہ دار لوگوں کا امڈتا ہوا سیلاب نظر آیا۔
-
ایران میں پہلی شب قدر کے روحالی مناظر
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۰:۱۵19 رمضان، پہلی شب قدر کی مخصوصی عبادات اور دعا و مناجات کے مناظرجس کی صبح مسجد کوفہ میں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے سرمبارک پر ضربت لگی تھی۔
-
ایران کو کسی قسم کا خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں دندان شکن جواب دیا جائے گا: جنرل سلامی
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران کو کسی قسم کا خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
بے حیائی کی بھی حد ہوتی ہے، مغرب کے دوہرے معیار درحقیقت مغربی تمدن کی گھناؤنی حقیقت سامنے لاتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۴رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ : مذاکرات کے لئے بعض منھ زور حکومتوں کا اصرار مسائل کے حل کے لئے نہیں ہے بلکہ اپنی توقعات مسلط کرنے اور اپنا حکم منوانے کے لئے ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران ان کی توقعات ہرگز پوری نہیں کرے گا۔
-
شام کی عبوری حکومت کی جانب سے ایران کو پیغام
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶شام کے امور میں ایران کے خصوصی مندوب محمد رضا رئوف شیبانی نے کہا ہے کہ دمشق سے کچھ پیغامات موصول ہوئے ہيں۔
-
اسرائیل نے ایک بار پھر کیا جھوٹا دعویٰ شہید رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کے پیچھے اس کا ہاتھ، لبنان میں ہوئے دھماکوں کے بعد اٹھتے سوال!
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲لبنان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعے کے بعد دہشتگرد صیہونی حکومت سے وابستہ سماجی نیٹ ورک کے اکاؤنٹس نے ایران کے اندر رائے عامہ کو متاثر کرنے کے لیے غلط رپورٹیں شائع کرنا شروع کر دی ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے اس وقت اہم ضرورت کیا ہے؟ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد کیا کی دعا؟+ویڈیو و تصاویر
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے آج چودہویں صدارتی الیکشن کے لئے پولنگ کا وقت شروع ہوتے ہی تہران کے وقت کے مطابق صبح 8 بجے اپنا ووٹ ڈالا۔
-
غزہ کے بارے میں پاپ فرانسیس اور صدر ایران کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کے چرچ پر بمباری اور فلسطینی قوم کے اس تاریخی ورثے کی تاراجی، نسل پرست حکومت کے وہ جارحانہ اقدامات ہيں جو نہ صرف مسلمانوں کے خلاف بلکہ دنیا کے سارے ادیان الہی کے خلاف امریکہ اور چند یورپی ملکوں کی حمایت سے انجام پا رہے ہيں۔
-
ایران کی گیس برآمدات میں 100 فیصد کا اضافہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹ایران کی قومی گیس کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے ایران کی گیس برآمدات میں دوگنا اضافہ ہونے کی خبر دی ہے۔