-
پاکستان: عمران خان نے سیاسی کمیٹی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کئی ہفتوں کی خاموشی کے بعد پہلی بڑی کارروائی کرتے ہوئے سیاسی کمیٹی کو تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
اسلام آباد سے تہران و استنبول تک ایکو فریٹ ٹرین 31 دسمبر کو روانہ ہوگی: پاکستان کے وزیر ریلوے کا اعلان
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۹پاکستان کے وزیر ریلوے نے کہا ہے کہ اسلام آباد ، تہران، استنبول ایکو فریٹ ٹرین آئی ٹی آئی اکتیس دسمبر دوہزار پچیس کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے روانہ ہوگی۔
-
خیبرپختونخوا کے ساتھ ناانصافی ختم کی جائے ؛ پی ٹی آئی کا وفاقی حکومت سے مطالبہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۵پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت سے صوبہ خیبرپختونخوا کے ساتھ نا انصافی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تیل و گیس کی تلاش سے متعلق 5 سمجھوتے
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲پاکستان اور ترکیہ نے تیل و گیس کی تلاش کے لئے 5 مفاہمتی یادداشتوں اور تفویضِ حقوق کی دستاویزات پر دستخط کردیئے۔
-
طالبان کا وفد پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے خاتمے کی غرض سے مذاکرات میں شرکت کے لئے ریاض پہنچ گیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶پاکستانی میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ افغان طالبان کا ایک وفد پاکستان کے ساتھ کشیدگی دور کرنے کے لئے انجام پانے والے مذاکرات میں شرکت کے لئے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گیا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر کی تبدیلی کی خبریں، چھ نام زیر غور
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختون کے گورنر کو تبدیل کیے جانے کی خبریں گردش کررہی ہیں اور نئے گورنر کے لیے چھ نام زیر غور ہیں
-
اسلام آباد میں پہلا بین الاقوامی حسن قرآت مقابلہ اختتام پذیر
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۴پاکستان میں بین الاقوامی حسن قرآت کا مقابلہ آج اختتام پزیر ہوگیا ۔ مقابلے میں دنیا کے سینتیس ممالک سے آئے قرّاء حضرات نے شرکت کی۔
-
پاکستان ، ڈاکٹر علی لاریجانی کا پاکستان دورہ مکمل ، اسلام آباد سے خاص رپورٹ+رپورٹ
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کا دورہ پاکستان مکمل، اہم ملاقاتیں ، اسلام آباد سے سید علی رضوی
-
لاریجانی: پاکستان، ایرانی عوام کے لیے بہت عزیز اور قابل احترام ہے
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے ایک پاکستانی صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، ایرانی عوام کے لیے بہت عزیز اور قابل احترام ہے۔ ہم مسائل کے حل کے لیے پاکستان کے لئے سب کچھ کرنے کو تیار ہیں۔
-
ڈاکٹر لاریجانی کا دورہ پاکستان اختتام پزیر، نتائج کے اطمینان ، باہمی تعلقات میں مزید فروغ پر زور
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے اپنے دو روزہ دورۂ پاکستان کے اختتام پر میزبان ملک کے حکام کے ساتھ علاقائی مسائل بالخصوص فلسطین کی پوزیشن مستحکم کرنے اور فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کےلئے تعمیری بات چیت کا اعلان کیا ۔