-
پاکستان: کرم کے سرحدی علاقے میں افغان سرزمین سے فائرنگ، 3 پاکستانی فوجی جاں بحق
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳پاکستانی ذرائع نے رپورٹ میں کہا ہے کہ اس ملک کے شمال مغرب میں کرم کے سرحدی علاقے میں پاکستانی فورسز کے ٹھکانوں پر افغان سرزمین سے فائرنگ کے نتیجے میں تین پاکستانی فوجی مارے گئے ہیں۔
-
ہمارے لئے ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام کی کلیدی حیثیت ہے: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مشرقی ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام ہمارے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔
-
کوئی بھی بیرونی فارمولہ کسی بھی ملک میں استحکام کا سبب نہیں بن سکتا: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے "افغانستان کے حالات کا جائزہ" کے موضوع پر افغانستان کے بارے میں آج تہران میں ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی بیرونی فارمولہ کسی بھی ملک میں استحکام کا سبب نہیں بن سکتا ہے۔
-
شہباز شریف: دہشت گردی کا نیا خطرہ افغانستان کی سرزمین سے سر اٹھا رہا ہے
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۶پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا نیا خطرہ افغانستان کی سرزمین سے سر اٹھا رہا ہے۔
-
تہران میں افغانستان کے بارے میں اہم علاقائی نشست کا انعقاد: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے بارے میں اگلے ہفتے تہران میں علاقائی نشست کے انعقاد کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان افغانستان کی جنگ بندی ، جنگ بندی نہيں ، پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۱پاکستان کے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی جنگ بندی روایتی جنگ بندی نہیں اور ہم اس جنگ بندی کے بارے میں زیادہ پرامید نہیں
-
پاکستان افغانستان کیشدگی ،اگلے ہفتے تہران میں اہم اجلاس کی خبریں
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران علاقائی استحکام کو مضبوط بنانے اور پاک افغان کشیدگی کو ختم کرنے کے لئےاگلے ہفتے تہران میں پڑوسی ممالک کے وفود کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی میزبانی کرے گا۔
-
افغانستان: عسکریت کے لئے سرحدیں پار نہ کی جائيں، علماء کا مطالبہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں علما اور مذہبی رہنماؤں نے عسکریت پسندی کیلیےسرحد عبور نہ کرنے پر تاکید کی ہے
-
پاک افغان بارڈر پر ایک بار پھر فائرنگ
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰پاک افغان سرحد پر پاکستان کی سکیورٹی فورسز کی ایک چوکی پر ہونے والے ایک حملے میں چھ پاکستانی فوجی مارے گئے ۔
-
ہندوستان اور افغانستان کو پاکستان کا سخت انتباہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۲پاکستان میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی حیثیت سے اپنے پہلے خطاب میں ہندوستان اور افغانستان دونوں کو سخت انتباہ دیا ہے