متحدہ عرب امارات میں ہونے والے بین الاقوامی ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں بھی پاکستان کو سات وکٹ سے ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔
طالبان نے افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے خلاف ہونے والوں مظاہروں پر بھی پابندی عائد کردی ہے
افغان طالبان کے ایک وفد نے مشترکہ سرحد پر بدامنی اوردہشت گرد عناصر کے خلاف جنگ کے بارے میں پاکستان کے خدشات دور کرنے کےلئے اعلی انٹیلی جنس حکام کو پاکستان دورہ کےلئے بھیجا ہے۔
افغانستان کے صوبے غور میں ہونے والے ایک دھماکے میں چھے افراد جاں بحق ہو گئے۔
افغانستان کی وزارت خارجہ کے سربراہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ امریکی دعوے کے برخلاف انہوں نے افغانستان میں داعش کو شکست دی ہے۔
گزشتہ 11 ماہ کے دوران ایران نے 15 ہمسایہ ممالک کو 28 بلین ڈالر کی اشیا برآمد کی ہیں جن میں 20 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔
افغانستان میں سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی میں داعش سے وابستہ پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
عالمی ادارہ خوراک نے دعوی کیا ہے کہ تیئس ملین افغان شہریوں تک امداد پہنچائی جا چکی ہے۔
دہشتگرد گروہ داعش نے مزار شریف دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
افغانستان کے ثقافتی سینٹر تبیان کے صدر نے مزار شریف میں ہونے والے دھماکے کے عناصر کی فوری طور پر گرفتاری کا مطالبہ کیا۔