افغانستان میں زندگی بسر کرنے کے لئے کاریگروں اور کاشتکاروں کی منشیات سے وابستگی پر اقوام متحدہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
افغان خواتین نے کابل یونیورسٹی سے درجنوں طالبات کو نکالے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترش نے ایک بار پھر افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کا سلسلہ بحال کرنے کی اپیل کی ہے۔
افغانستان کے لئے ہندوستان کی طبی امداد کی تیرہویں کھیپ کابل پہنچ گئی ہے۔
داعش کے اہم سرغنہ عبدالمالک عرف مالکی کو افغانستان میں گرفتار کر لیا گیا۔
افغانستان میں دہشتگردوں کے حملے میں 43 طالبات کی شہادت پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔
افغانستان کی خواتین نے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتے کو بھی ایک اسکول کے باہر بم دھماکہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
پاکستان کی سیاسی شخصیت نے کہا ہے کہ مہسا امینی کی موت پر مگر مچھ کے آنسو بہانے والے افغان طالبات کی شہادت پر کیوں خاموش ہیں۔
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سرحد پار افغانستان سے دہشت گردوں کی جانب سے ہونے والی فائرنگ میں ایک فوجی جاں بحق ہو گیا۔