ہندوستان کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر ہونے والی تقریب میں ہندوستانی سفیر نے ایران کے ساتھ اقتصادی اور سیکورٹی تعاون بڑھانے پر تاکید کی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ پاکستان کے اعلیٰ حکام سے بات چیت اور تبادلہ خیال کے لیے اسلام آباد کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔
ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کی یکطرفہ پابندیاں شام کی انسانی اوراقتصادی صورتحال کی بہتری کی راہ میں اہم رکاوٹ ہے۔
تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ امریکی ڈالر کی گراوٹ اور زوال کا دور شروع ہو گیا ہے۔
برطانیہ کو اس وقت شدید ترین غذائی بحران کا سامنا ہے۔
تہران میں ہندوستان کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران کی چابہار بندرگاہ کا منصوبہ علاقے میں اقتصادی تبدیلیوں کیلئے ایک سنگ میل اور ہندوستان کیلئے سنہری موقع ہے۔
افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ نے ملک میں معاشی بحران کو پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے نا وابستہ تحریک کے اجلاس کے موقع پر ہندوستان کے وزیراعظم کے ڈپٹی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر وکرم مسری سے ملاقات کی۔
امریکی انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن نے جاری سال 2023 کے پہلے 5 مہینوں میں تیل کی فروخت سے ایران نے 19 بلین ڈالر کی آمدنی حاصل کی ہے جبکہ 2022 میں ایرانی تیل کی کل آمدنی 54 بلین ڈالر تھی۔
سحر نیوز رپورٹ