- 
          غزہ اور خان یونس میں صیہونی حملوں کا سلسلہ جاریOct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۵جارح صیہونی فوجی غزہ اور خان یونس پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔ 
- 
          البرغوثی : غاصب صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ روکا جائےOct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۶فلسطینی رہنما مصطفی البرغوثی نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے ثالثین اور اس پر عمل درآمد کے ضامن ملکوں سے غاصب صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ روکنے کا مطالبہ کیا ہے 
- 
          حماس کا جنگ بندی کے عمل کو مکمل کرنے کا مطالبہOct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴حماس تحریک نے ثالثی کرنے والے ملکوں سے غزہ میں جنگ بندی کے عمل کو مکمل کرنے اور جنگی جرائم کے مرتکب افراد کے ٹرائل اور انہیں سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے. 
- 
          غزہ کی پٹی میں حکومت سازی کے لئے "سینئر ایلچی" کا نظریہ غیر قابل قبول: حماسOct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے ایک رکن نے اعلان کیا ہے کہ یہ تحریک غزہ کی پٹی میں حکومت سازی کے لئے "سینئر ایلچی" کے نظریے کو قبول نہیں کرتی اور فلسطینی عوام کے پاس ایسے اہل لوگ ہیں جو انہیں بین الاقوامی سرپرستی سے بے نیاز کردیں گے۔ 
- 
          جنگ بندی اور قیدیوں کا تبادلہ، مزاحمت کی کامیابی اور صیہونی حکومت کی مکمل ناکامی کا زندہ ثبوتOct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹غزہ میں صیہونی حکومت اور تحریک حماس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ شروع ہو گیا ہے۔ چند صیہونی قیدیوں کے بدلے تقریبا دوہزار فلسطینی قیدیوں کی رہائی منصوبے میں شامل ہے، جسے فلسطینی تنظیموں نے مزاحمت کی فتح قرار دیا ہے۔ 
- 
          شرمناک شکست اور بے گناہوں کے خون سے سنے غاصب اسرائیل کے ہاتھ، نسل کشی طاقت نہیں، بے بسی کی علامت ہےOct ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵طوفان الاقصی نے نہ صرف قابض قوتوں کو عسکری، اخلاقی اور سیاسی محاذ پر بے نقاب کیا بلکہ امتِ مسلمہ اور عالمی ضمیر کو بیدار کر کے فلسطینی مزاحمت کو ایک عالمگیر تحریک میں بدل دیا۔ 
- 
          جبالیا میں بم دھماکہ، چار اسرائیلی فوجی ہلاکSep ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۰شمالی غزہ میں جبالیا کے علاقے میں ایک بم دھماکے میں چار اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔ 
- 
          تیونس میں غزہ کے لئے امداد لے جانے والے جہاز کا شاندار استقبالSep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴تیونس کے عوام نے سیدی بوسعید بندرگاہ پہنچ کرغزہ پٹی کے محصور عوام کے لئے انساندوستانہ امداد کے حامل بحری جہازوں پر مشتمل کاررواں کا شاندار استقبال کیا 
- 
          بیت المقدس میں صیہونیت مخالف کارروائی ، کم سے کم بیس صیہونی ہلاک و زخمیSep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱مقبوضہ بیت المقدس میں مجاہدین کی صیہونیت مخالف ایک کارروائی میں کم سے کم بیس صیہونی ہلاک و زخمی ہوئے ہيں۔ 
- 
          القسام بریگیڈ کے نوجوانوں نے اینٹ کا جواب پتھر سے دیا + ویڈیوSep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳غزہ کے خلاف صہیونی فوج کے آپریشن کے جواب میں القسام بریگیڈ نے صہیونی فوج کے خلاف کاروائی شروع کردی ہے۔