-
انڈونیشیا، مسلح خاتون کی صدارتی محل میں گھسنے کی ناکام کوشش
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۷انڈونیشیا میں برقع پوش خاتون نے صدارتی محل میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی گارڈز نے حملہ آور خاتون کو گرفتار کرکے پستول برآمد کرلیا۔
-
انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی، 317 افراد ہلاک و زخمی
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 317 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
مارشل آرٹس کے عالمی مقابلے، ایران کی پہلی پوزیشن
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴طلبا کے عالمی مارشل آرٹس کے مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے سونے کے چار تمغے حاصل کرکے چیمپین شپ جیت لی ہے
-
متحدہ عرب امارات اور انڈونیشیا میں افغان مہاجرین کا احتجاجی مظاہرہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶افغان مہاجرین نے متحدہ عرب امارات اور انڈونیشیا میں رہائش کی نا مناسب صورتحال کے خلاف اور اپنی سرنوشت کے تعین کیلئے احتجاجی مطاہرہ کیا۔
-
خطے کے بہت سے ممالک پر عالمی طاقتوں کا دباؤ ہے: چین
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵چین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک خود کو عالمی طاقتوں کے شطرنج کے مہرے کے طور پر استعمال ہونے سے بچائیں ۔
-
ہندوستان کی جانب سے گندم کی برآمدات
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۷حکومت ہندوستان ، گندم کی برآمدات محدود کرنے کا اعلان کرنے کے بعد سے اب تک دنیا کے مختلف ملکوں کو اٹھارہ لاکھ ٹن گندم برآمد کر چکی ہے۔
-
یوکرین کا بحران امریکی اقدامات کا نتیجہ، ایران کا اعلان
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹انڈونیشیا کے بین الپارلمانی اجلاس میں شریک ایران کے روانہ کردہ وفد کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ یوکرین کا بحران امریکی اقدامات کے نتیجے میں پیدا ہوا ہے۔
-
جنگ کی ہر شکل غیر انسانی اور ناقابل تلافی ہے، رکن ایرانی پارلیمنٹ
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵ایران کے ایک اعلی پارلیمانی عہدیدار نے کہا ہے کہ جنگ اپنی ہرممکن شکل میں،غیر انسانی اقدام ہے جسکی کی تلافی نہیں کی جا سکتی۔
-
ایرانی ویمن فٹبال ٹیم، ہندوستان پہنچ گئی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹ایران کی قومی ویمن فٹبال ٹیم ایشیا کپ دو ہزار بائیس میں شرکت کے لیے ، ہندوستان کے شہر ممبئی پہنچ گئی ہے۔
-
سوزوکی کپ فٹبال ٹورنامنٹ تھائی لینڈ نے جیت لیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۴سوزوکی کپ کے نام سے مشہور، جنوب مشرقی ایشیا فٹبال چیمپیئن شپ تھائی لینڈ نے جیت لی۔