-
ہندوستان اطالوی بحریہ کے اہلکار کو رہا کرے، اقوام متحدہ کی ثالثی عدالت کا مطالبہ
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۹اقوام متحدہ کی ثالثی عدالت نے حکم دیا ہے کہ ہندوستان چار سال سے وہاں قید اطالوی بحریہ کے اہلکار کو رہا کرے اور اسے وطن واپس جانے دے۔
-
کانگریس پارٹی پر ہندوستان کی برسراقتدار جماعت کا الزام
Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۸اٹلی کی سپریم کورٹ کی جانب سے ہندوستان کی سابق حکومت کے بعض حکام پر اٹلی کی ایک کمپنی کے عہدیداروں سے رشوت لینے کے الزام کی توثیق کے بعد ہندوستان کی پارلمینٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا کے ممبران نے اس مالی بدعنوانی کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے-
-
کشیدگی پھیلانے والے سعودی اقدامات کی مذمت
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۲اٹلی میں جنگ مخالفین نے علاقے میں کشیدگی پھیلانے والے سعودی اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کےساتھ سبھی معاہدوں پر عمل درآمد کی ضرورت پر اٹلی کی تاکید
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۷اٹلی کے وزیراعظم نے ایران کےساتھ سبھی معاہدوں پر عمل درآمد کی ضرورت پرزودیا ہے
-
اٹلی کے وزیر اعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۳رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اٹلی کے وزیر اعظم مٹیو رینزی سے گفتگو میں ماضی میں ایران اور اٹلی کے خوشگوار تعلقات کی طرف اشارہ اور دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اٹلی اور آپ کی حکومت کے ساتھ تعاون کے سلسلے میں ہماری نگاہ، الگ اور مثبت ہے اور امید ہے کہ یہ دورہ بھی اسی نقطہ نظر کی تقویت سے متعلق واقع ہو گا۔
-
اٹلی کے وزیراعظم کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۲۲:۴۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکا کی جانب سے داعش اور دیگر دہشت گرد گروہوں کی امداد کا سلسلہ جاری رہنے کو دہشت گردی کو ختم کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
ایران اور اٹلی کے سربراہان مملکت کی مشترکہ پریس کانفرنس
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اٹلی کے وزیراعظم کادورہ تہران تمام میدانوں میں دونوں ملکوں کے تعلقات میں توسیع اور اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر صلاح مشورے کا آغاز ثابت ہوگا
-
ایران اور اٹلی کے درمیان چھے سمجھوتوں پر دستخط کئے گئے
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵اطالوی وزیر اعظم کے دورہ ایران کے موقع پر دونوں ملکوں نے باہمی تعاون کے چھے سمجھوتوں پر دستخط کیے ہیں۔
-
اٹلی کے وزیر اعظم تہران کے دورے پر
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۰اٹلی کے وزیر اعظم ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں-
-
تہران میں تین عالمی نمائشوں کا آغاز
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۶تہران میں بیک وقت تین بین الاقوامی نمائشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔