-
طالبان حکومت کے وزیر خارجہ سے سفیر ایران کی ملاقات،اہم مسائل پو ہوئی گفتگو
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور اہم مسائل پر گفتگو کی ہے۔
-
افغانستان کی ابتراقتصادی صورتحال سے افغان عوام سخت پریشان
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰افغانستان کے امور میں صدر ایران کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت افغان عوام کی حمایت کی پالیسی کے دائرے میں افغانستان کی عبوری انتظامیہ کے ساتھ مختلف شعبوں خاص طور سے اقتصادی شعبے میں تعاون کر رہی ہے۔
-
ایرانی یونیورسٹیاں افغان طالبات کو داخلہ دیں گی
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴ایران کے نائب وزیر سائنس و ٹیکنالوجی وحید حدادی اصل نے کہا ہے کہ ایرانی یونیورسٹیاں افغان طالبات کو داخلہ دینے کے لیے آمادہ ہیں۔
-
ایران نے کابل دھماکے میں زخمیوں کی مدد کی پیشکش کر دی
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے دارالحکومت کابل دھماکے میں زخمیوں کی مدد کے لیے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران نے کی ہرات میں نمازیوں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے شہر ہرات میں گازرگاہ مسجد میں نمازیوں پر دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
طالبان حکومت کی ایران سے طبی شعبے میں مدد کی درخواست
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱افغان وزیر صحت کا کابل میں ایرانی سفارت خانہ کا دورہ، صحت و سلامتی ، ڈاکٹروں کی تریبت، دواؤں کی فراہمی اور دوسرے معاملات میں تعاون کی درخواست
-
ایران نے طالبان سے جھڑپوں کی تفصیل بتا دی
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۴ایران کے نائب وزیر داخلہ برائے سلامتی میر احمدی نے افغانستان کی سرحد پر فائرنگ کے واقعے کے بارے میں کہا کہ افغان بارڈر سیکیورٹی فورسز کو سرحدی لائن کا مکمل علم ہونا چاہیے۔
-
صدر ایران کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان اسلام آباد پہنچے
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰افغانستان کے امور میں صدر ایران کے خصوصی نمائندے جمعے کی صبح اسلام آباد پہنچ گئے ۔
-
افغانستان کی سب سے پہلے مدد کس ملک نے کی؟
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران، افغانستان میں زلزلہ زدگان کی مدد کرنے والا پہلا ملک ہے۔
-
افغانستان کی جانب سے ایران کی انساندوستانہ مدد کا شکریہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲افغانستان کی ہلال احمر سوسائٹی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے زلزلہ متاثرین کی مدد کا شکریہ ادا کیا ہے۔