-
ایران کی امدادی ٹیمیں افغانستان میں سرگرم عمل
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶افغانستان میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور امدادی کارروائیوں میں افغانستان کے عوامے کا ہاتھ بٹانے کیلئے ایران کی امدادی ٹیمیں بھی افغانستان پہنچ چکی ہیں۔
-
ایران کا شکریہ، افغان عوام کے چہرے کھل اٹھے+ ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴افغانستان میں آئے شدید اور تباہ کن زلزلے کے فورا بعد ہی ایران نے اپنے برادر ملک کے لئے امدادای کھیپ روانہ کر دی۔
-
طالبان انتظامیہ ہیرمند کے پانی کے مسئلے پر توجہ دے: ایران
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۵ایران اور افغانستان کے وزراء خارجہ کے مابین ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے۔
-
ایران کی طرف سے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد کی پہلی کھیپ روانہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۷ایران کی ہلال احمر نے افغانستان میں آنے والے زلزلے کے متاثرین کیلئے امداد کی پہلی کھیپ افغانستان روانہ کر دی۔
-
مشکل کی اس گھڑی میں ہم افغان عوام کے ساتھ ہیں: ایران +ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے حالیہ زلزلے کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت پیش کرتے ہوئے افغان عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔
-
ایران اور افغان ریلوے حکام کی ملاقات، خواف ہرات ریلوے لائن پر ہوا تبادلۂ خیال
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹ایران اور افغانستان کے ریلوے حکام نے ایک دوسرے سے ملاقات اور خواف ہرات، ریلوے لائن منصوبے کی تکمیل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
افغانستان میں امن و امان کی بحالی کیلئے ایک قومی حکومت کی تشکیل ضروری ہے: علی شمخانی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴ایڈمیرل علی شمخانی نے کہا کہ خطے کے سیکیورٹی ماحول اور بین الاقوامی سطح پر ابھرنے والی پیچیدہ پیش رفت کے پیش نظر آزاد ریاستوں کے درمیان خیالات کا مستقل تبادلہ اور تعاون بین الاقوامی میدان میں نئے تعلقات میں فعال کردار ادا کرنے کے لیے ناگزیر ہے۔
-
عبداللہ عبداللہ کی جانب سے ایرانی امداد کی قدردانی
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سابق سربراہ نے افغان عوام کے لئۓ ایرانی حمایت و امداد کی قدردانی کی ہے۔
-
طالبان حکام اپنے فوجیوں کو سرحدی قوانین سے آگاہ کریں: ایران
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ طالبان کو چاہئے کہ وہ ایران کے ساتھ ملنے والی ایران کی سرحدوں پر تعینات طالبان فوجیوں کو سرحدی قوانین و ضوابط سے باخبر کریں۔
-
کابل دھماکے کے متاثرین میں ایرانی امداد تقسیم
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کابل کے دہشت گردانہ حملوں کے متاثرین میں نقد رقوم اور امدادی اشیا تقسیم کی ہیں۔