-
تہران اور ماسکو کے تعلقات اسٹریٹیجک اور عروج کی جانب گامزن ہیں: صدر رئیسی
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ تہران اور ماسکو کے تعلقات اسٹریٹیجک ہیں اور مختلف میدانوں میں تعاون کے لئے بہترین مواقع پائے جاتے ہیں
-
مغربی خفیہ ایجنٹوں کا نیا شوشہ،ایران کو مل سکتے ہیں دسیوں پیشرفتہ جنگی طیارے
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۲مغربی انٹیلی جنس حکام کا کہنا ہے کہ روس، ایران کو درجنوں سخوئی-35 جنگی طیارے دے سکتا ہے۔
-
کیا، ایران نے روس کو میزائل دیئے، یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس کا اہم بیان
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۹یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس کے چیف کا کہنا ہے کہ ایران نے روس کو میزائل نہیں دیئے۔
-
کیا روس، ایران کو پیشرفتہ اسلحے فراہم کرنے والا ہے؟
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۹لندن کا دعوی ہے کہ روس، ایران کو جدید ہتھیار فراہم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ایران و روس کے درمیان اہم دستاویزات پر دستخط
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳ایران کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ ایران و روس کے تعلقات تاریخ میں بے مثال رہے ہیں اور یہ تعلقات مختلف شعبوں میں بخوبی فروغ پا رہے ہیں۔
-
ایران اور روس کے قریبی تعلقات سے اسرائیل کی نیند حرام
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۵صیہونی حکومت کا کہنا ہے کہ ایران اور روس کے قریبی تعلقات ہمارے کے پریشان کن ہے۔
-
ایران اب روس کے مسافر طیاروں کی مرمت کرے گا
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۴ایران اور روس کے مابین ایک معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت روسی مسافر طیاروں کی ایران میں مرمت کی جائے گی۔
-
ایران و روس کے سربراہان مملکت کی ملاقات، وسیع تعاون کے لئے پرعزم+ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۳ایران اور روس کے صدور نے تہران میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات و تعاون اور مختلف علاقائی و بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران و روس کے درمیان خوشگوار تعاون جاری ہے، حسین امیر عبداللہیان
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سے ہوئی ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا ہے کہ ایران و روس کے درمیان تعاون اور زیادہ فروغ پائے گا
-
ایران اور روس کے تعلقات کے نئے دور کا آغاز
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران روس تعلقات کے نئے باب میں بہترین تعاون پروان چڑھے گا۔