-
برکس پلس کی سائڈ لائن پر ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے کیپ ٹاؤن میں ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران اور ہندوستان با اثر ممالک ہونے کی حیثیت سے عالمی تبدیلیوں میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں: صدر رئیسی
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰ایران اور ہندوستان علاقے کے دو بااثر ممالک ہونے کے اعتبار سے اپنے مشترکہ تعاون کو ایک نئی سطح پر پہنچا کر نئے عالمی نظام کے باعث وجود میں آنے والی عالمی تبدیلیوں میں مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔ یہ بات صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہی۔
-
ہندوستانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے مشیر کا دورۂ ایران؛ اپنے ہم منصب سے کی ملاقات
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۹ہندوستان کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر نے ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ سے تہران میں ملاقات کی ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے دفاع کی ملاقات، اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۰ایران کے وزیر دفاع نے نئی دہلی میں منعقدہ شانگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی سائڈ لائن پر ہندوستان کے وزیر دفاع سے ملاقات اور اہم عالمی، علاقائی اور باہمی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کی فوج انتہائی مضبوط ہے، ہندوستانی فوج کے انٹیلی جنس شعبے کے سربراہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱ہندوستانی فوج کے ایک اعلی عہدیدار جنرل دنیش نے ایران کے آرمی ڈے کی تقریب سے خطاب میں دہلی اور تہران کے درمیان فوجی تعاون میں توسیع اور استحکام پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان علاقائی سطح پر ایران کے ساتھ ہمہ جہتی تعاون کے لئے آمادہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوبھال نے ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے تہران کے ساتھ علاقائی سطح پر ہمہ جہتی تعاون کے لئے نئی دہلی کی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
چابہار توسیعی منصوبے میں ایران اور ہندوستان کا تعاون
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے تہران اور نئی دہلی کے تعاون کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ چابہار بندرگاہ کی توسیع کے لئے دونوں ملکوں کے تعاون کا فروغ ضروری ہے۔
-
ایران کی عدلیہ کے نائب سربراہ اور ہندوستان کے چیف جسٹس کی ملاقات
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰ایران کی عدلیہ کے نائب سربراہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے عدالتی سربراہی نشست کے سلسلے میں نئی دہلی پہنچ چکے ہیں جہاں انہوں نے ہندوستان کے چیف جسٹس سے ملاقات اور گفتگوکی۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان ثقافتی تعاون کے فروغ کا سمجھوتہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴ایران اور ہندوستان نے نشرو اشاعت اور بین الاقوامی نمائشوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔
-
ہندوستان اور ایران، طاقتور علاقائی حلیف: ہندوستان کے پورٹس اینڈ شپنگ کے وزیر
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۱ہندوستان کے پورٹس اینڈ شپنگ کے مرکزی وزیر سربانندا سونووال نے شمال جنوب ٹرانزٹ کوریڈور کے شعبے میں تہران اور نئی دہلی کو طاقتور علاقائی حلیف قرار دیا ہے۔