شام میں روس کے امن مرکز نے اس ملک میں امریکہ سے وابستہ دہشت گردوں کی سرگرمیاں تیز ہونے کی خبر دی ہے۔
1973 کی جنگ کی سالگرہ کے موقع پر شامی فوج نے زبردست فوجی مشقیں انجام دیں جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام اور کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کے درمیان تعمیری مفاہمت کی بھرپور حمایت کرے۔
شامی فوج نے ملک کے شمال مشرقی صوبے حسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کا راستہ روک کر انہیں واپس جانے پر مجبور کردیا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان پیغامات کا تبادلہ رابطہ کاروں اور دیگر ممالک کے متعدد وزرائے خارجہ کے ذریعے ہو رہا ہے۔
شام میں دہشتگرد تکفیری گروہ داعش کے 11 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
لبنان سے تعلق رکھنے والی ایک کشتی شام کے ساحل کے قریب ڈوب گئی۔
چین کا کہنا ہے کہ امریکہ شام کا 82 فیصد تیل لوٹ لیتا ہے۔
آستانہ پیس پروسس کے ضامن ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس نیویارک میں منعقد ہوا جس میں شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
شام کی فوج نے ایک جوابی کارروائی کے دوران جبہۃ النصرہ دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔