SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحریہ

  • ہندوستانی بحریہ کا بڑا ریسکیو آپریشن، صومالی قزاقوں کے قبضے سے ایرانی کشتی اور 20 افراد بازیاب

    ہندوستانی بحریہ کا بڑا ریسکیو آپریشن، صومالی قزاقوں کے قبضے سے ایرانی کشتی اور 20 افراد بازیاب

    Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۵

    ہندوستانی بحریہ نے بحیرۂ عرب میں ایک کامیاب ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے صومالی سمندری قزاقوں کے قبضے سے ماہی گیری کی ایرانی کشتی ’’آزینی‘‘ اور اس کے عملے کے 20 ارکان کو بحفاظت آزاد کرا لیا۔

  • آبنائے ہرمز ہمارے کنٹرول میں، قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا کوئی جہاز محفوظ نہیں: میجر جنرل علی عبداللہی

    آبنائے ہرمز ہمارے کنٹرول میں، قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا کوئی جہاز محفوظ نہیں: میجر جنرل علی عبداللہی

    Oct ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۱

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل علی عبداللہی نے کہا ہے کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز مکمل طور پر ہماری نگرانی اور کنٹرول میں ہے۔

  • امریکی جنگی بیڑوں کو خلیج فارس میں نہیں آنے دیا جائے گا: ایران

    امریکی جنگی بیڑوں کو خلیج فارس میں نہیں آنے دیا جائے گا: ایران

    Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افوج کے سربراہ جنرل علی عبداللّہی نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کے زنگ آلود جنگی بیڑوں کو خلیج فارس ميں نہیں آنے دیا جائے گا۔

  • خلاف ورزی کرنے والے 4 تیل ٹینکروں کو تباہ کردیا گیا: سپاہ پاسداران

    خلاف ورزی کرنے والے 4 تیل ٹینکروں کو تباہ کردیا گیا: سپاہ پاسداران

    Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے ایک بیان جاری کر کے بتایا ہے کہ غیر قانونی طور پر ایک سے دوسرے جہاز میں تیل منتقل کرنے والے 4 تیل ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والوں کو سپاہ بحریہ کا سخت انتباہ

    آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والوں کو سپاہ بحریہ کا سخت انتباہ

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۸

    سپاہ پاسداران کی بحریہ نے انتباہ دیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والوں کا انجام آگ میں جلنا ہے۔

  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والا ایک بڑا کنٹینربردار بحری جہاز غرق

    آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والا ایک بڑا کنٹینربردار بحری جہاز غرق

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۰

    سپاہ نیوی نے آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کے مرتکب ایک بڑے بحری جہاز کے غرق ہوجانے کی خبر دی ہے جس میں 2500  سے زائد کنٹینر موجود تھے۔

  • ہم امریکی جنگی جہازوں کے نزدیک آنے کے منتظر ہیں: سپاہ پاسداران کی بحریہ کے سربراہ

    ہم امریکی جنگی جہازوں کے نزدیک آنے کے منتظر ہیں: سپاہ پاسداران کی بحریہ کے سربراہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی اگر سمجھتے ہیں کہ آبنائے ہرمز کھلی ہوئی ہے تو نزدیک آکر دیکھیں۔

  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والا سپر آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر نذر آتش

    آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والا سپر آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر نذر آتش

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۸

    موصولہ اطلاعات کے مطابق آبنائے ہرمز میں ایک سپر آئل ٹینکر بحری بارودی سرنگ کی زد میں آ کر نذر آتش ہو گیا ہے۔

  • بحریہ کے سربراہ: سمندر ایران عظیم کے لئے، طاقت وسلامتی کے تحفظ کی اہم ترین جلوہ گاہ

    بحریہ کے سربراہ: سمندر ایران عظیم کے لئے، طاقت وسلامتی کے تحفظ کی اہم ترین جلوہ گاہ

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۴

    ایرانی بحریہ کے کانڈر نے آبنائے ہرمز کی سیکورٹی کو مدافعین ایران کے عزم و ارادے پر استوار قرار دیا ہے

  • آبنائے ہرمز ایران کے اسٹریٹیجک جغرافیہ کا حصہ: ایڈمیرل شہرام ایرانی

    آبنائے ہرمز ایران کے اسٹریٹیجک جغرافیہ کا حصہ: ایڈمیرل شہرام ایرانی

    Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۵

    ایرانی فوج کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ ایرانی بحری طاقت، دیگر اقوام کے لئے خطرہ نہيں ہے بلکہ علاقے میں جہازرانی کی سلامتی کی محافظ ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ۸ hours ago
  • ایران سے ٹکرانے والے کو اپنی دہلیز تک پر بھاری قیمت چکانی ہوگی: میجر جنرل رضائی

  • ٹرمپ لنگڑی بطخ، سپر پاور ایران نے امریکا میں رجیم چینج کو ممکن بنا دیا: پاکستانی سفارت کار

  • بقائی کا امریکی حکمرانوں سے خطاب: ایران پر حملہ آپ کے حصے میں شکست ہی لائے گا۔

  • امریکی سینیٹ کے الیکشن میں فلسطینی نژاد مسلم خاتون کی تاریخی کامیابی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS