-
کیا افغان شہریوں کو بھی امریکہ پر بھروسہ نہیں رہا، شکایتیں درج؟
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰امریکہ میں ہزاروں افغان مہاجرین کی عارضی حیثیت ختم ہونے کے مد نظر، ان میں سے بہت سے لوگوں نے امریکی وفاقی حکومت کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔
-
میکسیکو میں بھیانک آتش زدگی، 39 افراد زندہ جل گئے
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۴میکسیکو کے ایک شمالی شہر میں تارکین وطن کے مرکز میں آگ لگنے کی وجہ سے کم سے کم 39 افراد جل کر ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
اٹلی؛ کشتی ڈوبنے سے مرنے والے افغان تارکین وطن کی تعداد میں اضافہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰اٹلی کے ساحل پر دو ہفتے قبل تارکین وطن کی ایک کشتی طوفان کا شکار ہونے کے بعد ڈوب گئی تھی۔ اس تلخ واقعے میں افغانستان و پاکستان سمیت متعدد ممالک کے تارکین وطن شامل تھے۔
-
بنگلہ دیش: روہنگیا مہاجرین کیمپ میں آتشزدگی، 12 ہزار افرد بے گھر (ویڈیو)
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے پناہ گزین کیمپ میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 12 ہزار سے زائد افرد بے گھر ہوگئے۔
-
پاکستانی حکومت نے شہریوں کی اسمگلنگ کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲اٹلی کے ساحل کے قریب ایک کشتی حادثے میں اپنے تارک وطن شہریوں کی موت کے بعد پاکستانی حکومت نے شہریوں کی اسمگلنگ کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
-
یورپ میں خوشحال زندگی کی آرزو نے مزید دسیوں کو ڈبو دیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱مخلتف ممالک سے تارکین وطن کو یورپ لے جانے والی ایک اور کشتی اٹلی کے ساحل کے قریب چٹانوں سے ٹکرا کر ڈوب گئی جس کے نتیجے میں چند بچوں سمیت کم از کم انسٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
لندن اپنا قبلہ درست کرے: ایران
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶ایران کے خلاف یورپ اور برطانیہ کی مسلسل الزام تراشیوں اور ایران پر عائد لندن کی نئی پابندیوں کے پیش نظر تہران میں برطانوی ناظم الامور ایزابل مارش کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔
-
گزشتہ چار سال میں 8 ہزار پناہ گزیں ڈوب کر ہلاک
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹ایک یورپی تحقیقی ادارے نے بحیرۂ روم کے ذریعے یورپ پہنچنے کے خواہشمند پناہ گزینوں کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق گزشتہ چار برسوں کے دوران 8 ہزار تارکین وطن ڈوب کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
افغانستان میں بیرونی مداخلت علاقے میں بدامنی کا باعث: ایران
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے ماسکو میں علاقائی سلامتی کے بارے میں مذاکرات کے لئے منعقدہ پانچویں نشست سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ افغانستان میں بیرونی مداخلت علاقے میں بدامنی کا باعث بنی ہوئی ہے۔
-
امریکہ؛ آج بھی ایک ہزار مہاجر بچے اپنے ماں باپ سے محروم
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷غیرملکی مہاجرین اور پناہ گزینوں کے سلسلے میں امریکہ کی سابق ٹرمپ حکومت کی سخت پالیسیوں کا شکار ہزاروں بچوں میں سے اب بھی پچیس فیصد اپنے ماں باپ سے دور ہیں۔