-
یونان پہنچنے کی خواہش میں 70 افراد کے ڈوبنے کا خدشہ، 20 کی لاشیں نکال لی گئیں
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷یونانی کوسٹ گارڈز نے 20 افراد کی لاشیں سمندر سے نکالی ہیں جو غیر قانوی طور پر یونان میں پناہ حاصل کرنے کی غرض سے کشتی میں سوار ہو کر اُس کے ساحل کی طرف بڑھ رہے تھے۔ کشتی میں 70 افراد سوار تھے جن میں سے بیشتر ابھی تک لاپتہ ہیں۔
-
شام میں کشتی ڈوبنے کے سانحے میں مرنے والوں کی تعداد 87 ہوگئی
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۹شام کے بحری حدود میں ڈوبنے والی کشتی میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر ستاسی تک پہنچ چکی ہے۔
-
یونان؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 50 افراد لاپتہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷یونانی ساحل کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے 50 افراد لاپتہ ہوگئے تاہم 29 کو بچا لیا گیا۔
-
افغانستان، طالبان کے ساتھ جنگ کے باعث سرپل میں افغان شہریوں کی دربدری
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۷اقوام متحدہ نے اس رپورٹ کی تصدیق کی ہے کہ افغانستان کے علاقے سرپل میں ستائیس ہزار سے زائد افغان شہری دربدری کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔
-
یوکرینی پناہ گزینوں کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی: اقوام متحدہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۸پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ یوکرین پر روسی فوج کے حملے کے بعد سے اب تک 35 لاکھ سے زائد لوگ اپنا ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
افغان شہریوں کی میزبانی میں ایران و پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے افغان پناہ گزینوں کی میزبانی میں ایران و پاکستان کے اقدامات کو سراہا ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران نے اپنے عوام کے ساتھ ساتھ افغان عوام پر بھی توجہ دی: سفیر ایران
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ایران نے افغان عوام کی حمایت میں اپنی کسی کوشش سے دریغ نہیں کیا ہے اور افغان عوام کی حمایت ایران کی سرکاری پالیسی کا حصہ ہے جس پر رہبر انقلاب اسلامی نے بھی تاکید فرمائی ہے۔
-
افغانستان اجلاس میں شرکت کے لئے ایران کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچے
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶افغانستان کے مسائل و مشکلات کا حل ایسی ویسع البنیاد اور جامع حکومت کا قیام ہے جس میں تمام افغان عوام کی نمائندگی ہو، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی۔
-
میکسیکو، دلخراش حادثے میں ۵۳ تارکین وطن کی موت۔ ویڈیو
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۷جنوبی میکسیکو میں ۱۰۰ سے زائد تارکین وطن کو سوار کر کے لے جا رہے ایک ٹرک کے ساتھ حادثہ پیش آیا جس کے باعث کم از کم ۵۳ تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ تارکین وطن کا حامل ٹرک الٹ جانے کے سبب یہ دلخراش واقعہ پیش آیا۔
-
امریکی چھاونیوں میں افغان پناہگزینوں کو سخت دشواریوں کا سامنا
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴امریکی چھانیوں میں محصور دسیوں ہزار افغان پناہگزیں انتہائی کس مپرسی کے عالم میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔