• عراق میں داعش کے ہاتھوں بچوں کے خلاف وحشیانہ جرائم کا ارتکاب

    عراق میں داعش کے ہاتھوں بچوں کے خلاف وحشیانہ جرائم کا ارتکاب

    Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۱

    اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے عراق میں بعض علاقوں پر داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے کے بعد بچوں کیلئے پیدا ہونے والی صورت حال کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عراق میں بیس فیصد بچے داعش دہشت گرد گروہ کے جرائم کی بھینٹ چڑھے ہیں۔

  • عالمی یوم القدس، فلسطین کے روشن مستقبل کا راستہ

    عالمی یوم القدس، فلسطین کے روشن مستقبل کا راستہ

    Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۸

    آج پچّیس رمضان المبارک مطابق یکم جولائی عالمی یوم القدس ہے اور دنیا بھر کے مسلمانوں نے صہیونیوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں شرکت کرکے غاصب صہیونی حکومت کی وحشیانہ کارروائیوں پر اپنے شدید غم و غصّے کا اظہار کیا۔

  • عالمی یوم قدس صیہونی حکومت سے نفرت و بیزاری کے اظہار کا دن

    عالمی یوم قدس صیہونی حکومت سے نفرت و بیزاری کے اظہار کا دن

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۹

    ملت ایران جمعے کو عالمی یوم قدس کے موقع پر نکالی جانے والی ملک گیر ریلیوں میں بڑے پیمانے پر شرکت کر کے غاصب صیہونی حکومت سے اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کرے گی-

  • جنوبی کوریا میں تھاڈ میزائل کی تنصیب پر چین کی تشویش

    جنوبی کوریا میں تھاڈ میزائل کی تنصیب پر چین کی تشویش

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۰

    چین نے جنوبی کوریا میں امریکہ کے اینٹی میزائل سسٹم تھاڈ کی تنصیب پر اپنی تشویش کو چھپایا نہیں ہے۔

  • افغانستان میں خونریز واقعات میں اضافہ

    افغانستان میں خونریز واقعات میں اضافہ

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۰

    ایسی حالت میں کہ ماہ مبارک رمضان میں افغان عوام اس بات کی توقع کر رہے تھے کہ طالبان اپنی خونریز کارروائیوں کا عمل روک دیں گے، تاہم خبروں اور رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ اس ملک میں خونریز واقعات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا عدلیہ کے سربراہ اور حکام سے خطاب

    رہبر انقلاب اسلامی کا عدلیہ کے سربراہ اور حکام سے خطاب

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو عدلیہ کے سربراہ اور حکام سے ملاقات میں عدالتوں کے ہر طرح کی بدعنوانی سے پاک ہونے اور عوام کو راضی اور مطمئن کرنے کے لئے مسلسل کوشش کو اس ادارے کا بنیادی مقصد اور اہم ذمہ داری قرار دیا اور پابندیوں کے باعث ملت ایران کے پائمال شدہ حقوق کی بازیابی کے لئے عدلیہ کے مزید فعال کردار پر تاکید کی-

  • افغانستان میں امن کے عمل کی مخالفت اور اس کے نتائج

    افغانستان میں امن کے عمل کی مخالفت اور اس کے نتائج

    Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۳

    ایسی حالت میں جب افغان امن مذاکرات کے انعقاد میں مدد کے لئے علاقائی و بین الاقوامی کوششیں جاری ہیں طالبان گروہ نے ایک بار پھر ان مذاکرات میں شامل ہونے کی پرزور مخالفت کی ہے-

  • غزہ کے محاصرے کے نتائج کے بارے میں بین الاقوامی انتباہات اور اسرائیل کی بے توجہی

    غزہ کے محاصرے کے نتائج کے بارے میں بین الاقوامی انتباہات اور اسرائیل کی بے توجہی

    Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۹

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے غزہ کے محصور علاقے کے لاکھوں شہریوں پر صیہونی حکومت کے بڑھتے ہوئے دباؤ اور دھمکیوں کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس عمل کے جاری رہنے کی صورت میں علاقے میں بدامنی اور تشدد میں کمی کی کوئی امید نہیں ہے -

  • بحرین میں مخالفین پر آل خلیفہ کے تشدد میں شدت کے نتائج

    بحرین میں مخالفین پر آل خلیفہ کے تشدد میں شدت کے نتائج

    Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۸

    بحرین میں حالیہ دنوں میں آل خلیفہ کے ذریعے اس ملک کی سیاسی و قانونی شخصیتوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاری اور ان پر تشدد نے کہ جس نے سیاسی قیدیوں کے لئے نہایت ابتر حالات پیدا کر دیئے ہیں، بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر تشویش بڑھا دی ہے-

  • کشمیر میں تشدد میں اضافہ

    کشمیر میں تشدد میں اضافہ

    Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۱

    ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر میں تشدد بڑھنے کے ساتھ ہی ریاستی وزیر اعلی نے ہندوستانی سیکورٹی اہلکاروں کی بس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ رمضان کے مبارک مہینے میں اسلام کے نام پر یہ قتل عام شرمناک ہے-