-
ایران اور فرانس کے تعلقات
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۷ایران اور یورپ کے تعلقات میں ایک نیا موڑ آ رہا ہے۔ مبصرین اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے یورپی ممالک کے دورے کو انتہائی اہمیت دے رہے ہیں۔ اٹلی کے دورے کے بعد ڈاکٹر حسن روحانی فرانس کے دورے پر بدھ کے دن پیرس پہنچے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف قرارداد جاری کرنے سے متعلق چین کا موقف
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۵چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے شمالی کوریا کے خلاف قرارداد جاری کئے جانے سے اپنے ملک کے اتفاق کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل میں سیاسی کشمکش میں شدت
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵صیہونی حکومت کو ان دنوں سیاسی کشمکش، اختلافات اور بوکھلاہٹ کا سامنا ہے اور سیاسی کشمکش میں پیدا شدہ شدت کے باعث صیہونی وزیر اعظم کی مشکلات میں دوچنداں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے سے تعاون کی راہ ہموار
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۷ایٹمی معاہدے کے بعد ایران میں سیکڑوں بڑی کمپنیوں اور وفود آئے ہیں اور انہوں نے ہمہ گیر تعاون کے لئے تہران میں حکام سے تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
افغانستان میں بے یقینی کی صورتحال
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۱چار فریقی نشسوں کے باوجود افغانستان میں بدامنی بدستور جاری ہے۔
-
بنگلہ دیش میں خالدہ ضیاء کو عدالت میں طلب کئے جانے کا مسئلہ
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۰بنگلہ دیش میں اس ملک کی سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیاء کو عدالت میں طلب کئے جانے سے اس ملک میں سیاسی بحران و کشیدگی کی نشاندہی ہوتی ہے۔ انھیں سماج میں اختلاف و تفرقہ پھیلانے کے الزام میں عدالت میں طلب کیا گیا ہے۔
-
غزہ کی ابتر صورت حال پر گہری تشویش
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۷یورو میڈیٹرینین ہیومن رائٹس نیٹ ورک نے غزہ کے فلسطینیوں کی ابتر صورت حال پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
ایران اور فرانس کے درمیان تعاون کا نیا باب
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی، منگل کے روز اپنا دورۂ اٹلی مکمل، اور دنیائے کیتھولیک کے رہنما پوپ فرانسیس سے ملاقات کرنے کے بعد یورپ کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں پیرس کا دورہ کریں گے جہاں وہ فرانسیسی حکام سے ملاقات کریں گے۔
-
افغانستان میں چین کا کردار
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۷افغانستان کے وزیر خارجہ کا دورہ چین اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ دونوں ممالک اقتصادی، تجارتی، سیکورٹی اور ثفاقتی شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر یقین رکھتے ہیں۔
-
صدر جناب حسن روحانی کا دورہ یورپ
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی آج پیر کی صبح اٹلی کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں تا کہ ایٹمی معاہدے کے بعد ایران اور یورپ کے تعلقات کے نئے دور کا آغاز اس ملک سے کرسکیں۔