• سازباز مذاکرات از سر نو شروع کرنے پر محمود عباس کی آمادگی

    سازباز مذاکرات از سر نو شروع کرنے پر محمود عباس کی آمادگی

    Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۱

    فلسطین کی نام نہاد خود مختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات فلسطینی سرزمینوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کا سلسلہ روکے جانے سے متعلق امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے بیانات کے بعد کہا کہ اگر صیہونی حکومت مقبوضہ فلسطین میں صیہونی بستیوں کی تعمیر روکنے پر آمادہ ہو تو وہ اس کے ساتھ سازباز مذاکرات از سر نو شروع کر سکتے ہیں۔

  • پاکستان میں داعش کی حمایت کے منفی نتائج کے بارے میں انتباہ

    پاکستان میں داعش کی حمایت کے منفی نتائج کے بارے میں انتباہ

    Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۰

    افغان صدر کے مشیر برائے قومی سلامتی حنیف اتمر نے کہا ہے کہ اگر پاکستان نے دہشت گرد گروہ داعش کی حمایت کی یا اس گروہ کا کیمپ بنایا تو یہ چیز افغانستان اور خطے کے لئے ایک خطرہ بن جائے گی۔

  • تکفیریت سامراجی لعنت ہے

    تکفیریت سامراجی لعنت ہے

    Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۰

    عالم اسلام کو تکفیری گروہوں سے خطرہ لاحق ہے اوراس کا منطقی طور پر مقابلہ کیا جانا چاہیے۔

  • مادی اور معنوی طاقتوں میں اضافہ کریں

    مادی اور معنوی طاقتوں میں اضافہ کریں

    Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۰

    رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کے روز فقہ کا درس خارج شروع کرنے سے پہلے نودی تیرہ سو اٹھاسی شمسی مطابق انتیس دسمبر دوہزآر نو کے عظیم عوامی کارنامہ کے موقع پر اس بے نظیر کارنامے کو اسلامی جمہوریہ ایران کے طاقت کے نمونوں میں سے قراردیا

  • آستین کا سانپ داعش اپنے آقاؤں کو ڈسنے لگا

    آستین کا سانپ داعش اپنے آقاؤں کو ڈسنے لگا

    Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۰

    امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ستائیس دسمبر کو ان خبروں کی تردید کی ہے کہ امریکہ شام میں سرگرم عمل مسلح گروہوں کو اسٹنگر اینٹی ایر کرافٹ میزائل سے مسلح کرنا چاہتا ہے۔

  • افغانستان و پاکستان کی سرحد پر ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ

    افغانستان و پاکستان کی سرحد پر ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ

    Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱

    افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان شکیب مستغنی نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان پر ہونے والے راکٹ حملے فوری طور پر روکے۔ افغانستان کے اس ترجمان نے خبردار کیا کہ اس قسم کے حملوں سے دونوں ملکوں کے تعلقات ماضی سے کہیں زیادہ متاثر ہوں گے۔

  • حلب ساڑھے چار سال بعد دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد

    حلب ساڑھے چار سال بعد دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد

    Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۶

    شام مخالف تمام طاقتوں کی بھرپور کوششوں کے باوجود شام کا شہر حلب ساڑھے چار سال بعد دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد ہوگیا ہے۔

  • دو ترک فوجی  نذرآتش

    دو ترک فوجی نذرآتش

    Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۴

    دہشتگرد گروہ داعش نے اپنی پرتشدد کاروائیوں کو جاری رکھتے ہوئےدو ترک فوجیوں کی تصویریں شا‏ئع کی ہیں جس میں داعش گروہ کے دہشتگرد دو ترک فوجیوں کو نذر آتش کررہے ہیں۔

  • صدر مملکت کا دورہ قزاقستان

    صدر مملکت کا دورہ قزاقستان

    Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی علاقے کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ پہنچے

  • مودی کا دعوی وہ کرپشن سے مقابلہ کررہے ہیں۔

    مودی کا دعوی وہ کرپشن سے مقابلہ کررہے ہیں۔

    Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۱

    ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ دو سو سیاسی پارٹیوں کو منی لانڈرینگ کے الزام میں کالعدم قراردیا جاتا ہے۔