• عراقی عوام دہشت گردی سے چھٹکارے کے خواہاں

    عراقی عوام دہشت گردی سے چھٹکارے کے خواہاں

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۶

    عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے اپنے ملک کے تمام سیاسی گروہوں اور جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سیاسی کشیدگی سے گریز کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو اپنا نصب العین قراردیں۔

  • کابل میں دہشت گردانہ بم دھماکے

    کابل میں دہشت گردانہ بم دھماکے

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۴

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خونریز بم دھماکے کے بعد اس ملک کے صدر محمد اشرف غنی نے افغانستان میں ایک روز کے عام سوگ کا اعلان کیا۔

  • جوہری توانائی کے شعبے میں ایران کا طویل المدت منصوبہ

    جوہری توانائی کے شعبے میں ایران کا طویل المدت منصوبہ

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۱

    ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایران ایٹر یعنی انٹرنیشنل تھرمونوکلیئر ایکسپیری مینٹل ری ایکٹر میں چھتّیسویں رکن ملک کی حیثیت سے ایران کو تسلیم کئے جانے کے بارے میں حالات سازگار ہوگئے ہیں۔

  • شام کے پناہ گزینوں کے بارے میں بین الاقوامی تنظیموں کا غیر منصفانہ رویہ

    شام کے پناہ گزینوں کے بارے میں بین الاقوامی تنظیموں کا غیر منصفانہ رویہ

    Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۰

    لبنان کو فلسطین اور شام کے لاکھوں بے گھر اور پناہ گزیں افراد کی موجودگی کی وجہ سے بے پناہ مشکلات کا سامنا ہے لیکن اس کے باوجود ہیومن رائٹس واچ نے اس سے شام کے پناہ گزیں بچوں کو مزید امکانات و وسائل فراہم کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔

  • آل سعود اور صیہونی حکومت کے تعلقات

    آل سعود اور صیہونی حکومت کے تعلقات

    Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۱

    سعودی عرب کے سابق انٹلیجنس افسر انور عشقی نے گذشتہ ہفتے ایک اعلی رتبہ وفد کے ہمراہ تل ابیب کا دورہ کیا تھا۔انہوں نے اس دورے میں بعض صیہونی حکام اور صیہونی پارلیمنٹ کے بعض اراکین سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • سعودی عرب دہشتگردی کا حامی

    سعودی عرب دہشتگردی کا حامی

    Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۵

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیرنے کہ جن کاملک جہموریت کے اصولوں سے بیگانہ ہے اور وہابیت کی ترویج کرنے کےعلاوہ دنیا میں دہشتگردی کا حامی بھی ہے ایک بار پھر ایران کو دہشتگردی کا حامی قراردیا ہے۔

  • یمن کے امن مذاکرات کے لیے کویت کی ڈیڈ لائن

    یمن کے امن مذاکرات کے لیے کویت کی ڈیڈ لائن

    Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۵۸

    کویت کے سیکریٹری خارجہ خالد جاراللہ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ یمن مذاکرات میں شامل تمام فریقوں سے کہہ دیا گیا ہے کہ ان مذاکرات کے لیے پندرہ دن کی ڈیڈ لائن پیش نظر رکھی گئی ہے۔

  • اسلامی ملکوں کے درمیان حج ڈپلومیسی کی تقویت

    اسلامی ملکوں کے درمیان حج ڈپلومیسی کی تقویت

    Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۶

    ایران کے حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے حجت الاسلام و المسلمین سید علی قاضی عسگر نے تمام اسلامی ملکوں، خاص طور سے اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان حج ڈپلومیسی کی تقویت اور اس عمل کو جاری رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • بحرین میں مخالفین کی بڑھتی ہوئی سرکوبی پر قانونی اداروں کا ردعمل

    بحرین میں مخالفین کی بڑھتی ہوئی سرکوبی پر قانونی اداروں کا ردعمل

    Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۲

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی آمریت پر قانونی اداروں کی تنقید کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اب یہ تنقید، ان مغربی ملکوں کے قانونی اداروں نے بھی شروع کردی ہے جو اب تک بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جارحانہ پالیسیوں کے سلسلے میں خاموشی اختیار کئے ہوئے تھے۔