-
اقوام متحدہ کی طرف سے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۸اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے پاکستان میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پی ٹی آئی جلسہ کرسکتی ہے مگر 39 شرائط کے ساتھ ، نہ نو من تیل ہوگا، نہ رادھا ناچے گی
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸اسلام آباد کی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے جلسے کے لئے انتالیس شرائط پر مبنی بیان حلفی طلب کرلیا ہے۔
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا تیسرا دن: غلامی سے مر جانا بہتر ہے
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱عمران خان لانگ مارچ کا تیسرا دن، مریدکے سے دوبارہ اسلام آباد کی طرف روانہ، عمران خان نے لانگ مارچ کے دوران ایک جگہ کہا کہ ایک غلام کی طرح جینے سے مر جانا بہتر ہے اور ہم اپنی فوج کے ساتھ ہیں، ہماری تنقید تعمیری ہے۔
-
عمران خان کا لانگ مارچ جاری
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ آج صبح دوبارہ شاہدرہ سے شروع ہوا۔ پی ٹی آئی لیڈر شفقت محمود نے کہا ہے کہ عوام نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ ہیں جب کہ دارالحکومت انتظامیہ نے این او سی مسترد نہ کرنے کی پی ٹی آئی سے وجہ پوچھ لی۔
-
جنرل باجوا، وہ تمہیں بدنام کررہےہیں۔ عمران خان
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷پاکستان تحریک انصاف کے چئرمین عمران خان نے لاھور سے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا ہے، اپنی تقریر کے دوران انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجود سے مخاطب ہوکر کہا کہ وہ تمہیں بدنام کر رہےہیں
-
پاکستان میں انصاف کا نظام مکمل طورپرختم ہوچکا : سینیٹر اعظم خان سواتی
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳سینیٹر اعظم خان سواتی نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان میں انصاف کا نظام مکمل طورپرختم ہوچکا ہے۔
-
عمران خان نے نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کردیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰پاکستان میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خلاف الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔
-
شہباز شریف اور عمران خان نے ایک دوسرے پر کیا الزام لگایا؟
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۵پاکستان کے موجودہ اور سابق وزرائے اعظم نے الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک دوسرے کے خلاف کرپشن اور بدعنوانیوں کے الزامات کا اعادہ کیا ہے۔
-
تحریک انصاف کا انتخابات میں کامیابی پر جشن، ملک میں شفاف انتخابات کا مطالبہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں واضح برتری کے بعد ایک مرتبہ پھر ملک میں شفاف انتخابات کا مطالبہ دہرایا ہے۔
-
پاکستان اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف متحد ہونے کو تیار
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶پاکستان میں حزب اختلاف کی دونوں بڑی جماعتیں ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلانے پر متفق ہوگئیں۔