-
پاکستان: افغانستان کے ساتھ سرحد صرف امدادی کارروائی کے لیے کھولی گئ ہے
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ سرحد صرف امدادی کارروائی کے لیے کھولی، افغانستان سے دہشت گردی کی روک تھام پر پختہ یقین دہانی تک تجارت و راہداری کیلئے سرحدیں بند رہیں گی۔
-
یکطرفہ جبری اقدامات "انسانیت کے خلاف جرم" کے زمرے میں آتے ہیں: ایرانی وزرات خارجہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یکطرفہ جبری اقدامات "انسانیت کے خلاف جرم" کے زمرے میں آتے ہیں۔
-
اسرائيل سے متعلق میڈیا رپورٹیں بے بنیاد، اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں ہو رہا: پاکستانی دفتر خارجہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۱پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں ہورہا ہے اور اسرائیل سے متعلق میڈیا رپورٹیں بے بنیاد ہیں۔
-
ایران کے تین جزائر پر خلیج فارس تعاون کونسل کا دعویٰ بے بنیاد: ایران
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۱ایران نے اپنے تین جزائر پر خلیج تعاون کونسل کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
ترکیہ کے صدر اردوغان کا عنقریب ایران دورہ، سفارتی تیاریوں میں تیزی
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان عنقریب اسلامی جمہوریہ ایران کا سرکاری دورہ کریں گے۔
-
طالبان کا وفد پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے خاتمے کی غرض سے مذاکرات میں شرکت کے لئے ریاض پہنچ گیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶پاکستانی میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ افغان طالبان کا ایک وفد پاکستان کے ساتھ کشیدگی دور کرنے کے لئے انجام پانے والے مذاکرات میں شرکت کے لئے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گیا ہے۔
-
وینزویلا کی فضائی حدود کی بندش تمام بین الاقوامی قوانین و ضوابط کی سنگین خلاف ورزی: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۸ایران کی وزارت خارجہ نے وینزویلا کی فضائی حدود کی بندش کے اعلان کوتمام بین الاقوامی قوانین ضوابط کی سنگین خلاف ورزی قرار دیاہے۔
-
پاکستان میں آئینی ترمیم پر تشویش: یو این ہائی کمشنر، اقوام متحدہ کی بے جا تشویش ناقابلِ فہم: پاکستانی وزارت خارجہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر نے پاکستان میں 27 ویں آئینی ترمیم پر تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ پاکستان نے کہا ہے کہ یہ بے جا تشویش ناقابلِ فہم ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے جنوبی شام پر صیہونی حکومت کے فوجی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے جنوبی شام کے علاقے بیت جن پر غاصب صیہونی حکومت کے زمینی اور فضائی حملے اور متعدد شامی شہریوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
عالمی برادری صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم کا فوری نوٹس لے: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷ایران نے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کے حملوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔