-
ترکیہ پسپا ہوا، شام میں اپنے فوجی اڈے بند کرنا شروع کر دئے
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷دہشتگردی سے مقابلے کے نام پر شام کے بعض علاقوں پر قابض ترکیہ کی فوج نے اپنے بعض اڈے خالی کرنا شروع کر دئے ہیں۔
-
ترکیے نے مغرب کو خبردار کر دیا
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵ترکیے کے صدر نے یوکرین میں ٹینک بھیجنے کے مغرب کے اقدام کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ کیف کو ٹینکوں کی ترسیل خطرناک ہے اور اس سے یوکرین کا بحران حل نہیں ہوگا۔
-
پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ فوجی مشقیں
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳پاکستان اور ترکیہ کے خصوصی فوجی دستوں کی مشترکہ مشقیں شمال مغربی پاکستان میں شروع ہوگئی ہیں ۔ ۔
-
شانِ قرآنی میں گستاخی کے خلاف یمن اور ترکیہ میں مظاہرے (ویڈیوز)
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵شانِ قرآنی میں اہانت کے خلاف یمن اور ترکیہ میں فرزندان اسلام نے وسیع پیمانے پر احتجاج کیا جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں فرزندان اسلام نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ دو روز قبل بھی سویڈن میں دائیں بازو کے ایک انتہا پسند سیاستداں راسموس پالودان نے قرآن کریم کی اہانت مسلمانوں کی توہین کر کے دنیا کی ایک ارب مسلم آبادی کو رنجیدہ خاطر کر دیا تھا۔ اسکے بعد گزشتہ روز ہالینڈ بھی یہ مذموم اقدام دہرایا گیا اور ایک انتہاپسند اسلام مخالف عنصر نے آخری صحیفۂ الٰہی کی شان میں گستاخی کی۔
-
اکانومسٹ نے اردوغان کو سلطان قرار دیا: انقرہ کا شدید ردعمل
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵برطانونی میگزین اکانومسٹ نے اپنے سرورق پر صدر اردوغان کو "سلطان" قرار دیا جس پر انقرہ کا شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
دمشق اور انقرہ کے تعلقات میں پیشرفت دونوں ممالک کے فائدے میں ہے: وزیر خارجہ ایران
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ترک ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے انقرہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دمشق اور انقرہ کے تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم کرتے ہیں اور یہ دونوں ممالک کے فائدے میں ہے۔
-
دورہ ترکیہ کا مقصد شام اور مغربی ایشیا کی صورت حال کا جائزہ لینا ہے: امیرعبداللہیان
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ شام کی صورت حال اور مغربی اشیا کے مسائل پر گفتگو ان کے دورہ ترکیہ کے مقاصد میں شامل ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان ترک حکام سے ملاقات اورمذاکرات کےلئے سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔
-
استنبول میں فرانس کے قونصل خانے کے باہر مظاہرے
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۳بدنام زمانہ فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کی جانب سے دین اسلام، ولایت و مرجعیت کی شان میں گستاخی و بے حرمتی کے خلاف پوری دنیا میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔
-
علاقے میں نئی تبدیلی کے آثار
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۶شام کے صدر بشار الاسد اور ان کے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان نے ایک بار پھر دوستی کا ہاتھ بڑھانے کا عندیہ دیا ہے جس کے بعد شام کی علاقائی واپسی تقریبا پوری جائے گی۔ تاہم اس کے باوجود دمشق کا آخری علاقائی دشمن، اس کی جنوبی سرحدوں پر باقی ہے یعنی صیہونی حکومت۔