-
ترکیہ کا دعویٰ؛ شام میں داعش کے سرغنہ کو ہلاک کر دیا
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۱شام میں تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش کے سرغنہ کی ہلاکت کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
جبہۃ النصرہ کے ٹھکانوں پر شام کی فوج کی شدید گولہ باری
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸دہشت گردوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کو روکنے کے لئے شام کی فوج صوبہ حماہ کے مختلف علاقوں میں متحرک ہوگئی ہے۔ اس دوران النصرہ اور اس کے ذیلی گروہوں سے وابستہ دہشت گرد عناصر کوشامی فوج نے نشانہ بنایا ہے۔
-
ترکی میں یوتھ ریسلنگ کپ کا پہلا دن، ایران نے سات تمغے جیت لیے
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱ایران کے پہلوانوں نے ترکی کے شہر انطالیا میں ہونے والے انٹرنیشنل یوتھ ریسلنگ کمپیٹیشن فار چیمپیئنز کپ کے پہلے دن سونے کے دو، چاندی کے تین اور کانسی کے دو تمغے جیت لیے۔
-
پوری دنیا امریکہ سے نفرت کرتی ہے: ترک وزیر داخلہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۶ترکیہ کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پوری دنیا امریکہ سے نفرت کرتی ہے۔
-
شام میں جھڑپیں، متعدد امریکی فوجی زخمی
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۸حلب میں امریکی فوج اور ترکی کے حمایت یافتہ مسلح گروہ کے درمیان جھڑپوں میں متعدد امریکی فوجی زخمی ہوگئے۔
-
ایران، روس، ترکیہ اور شام کے وزرائے خارجہ کا اجلاس اگلے ماہ تک مؤخر
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶دمشق میں تعینات ماسکو کے سفیر نے ایران، روس، ترکیہ اور شام کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اگلے ماہ تک ملتوی ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
شام ترکیہ تعلقات پر روس میں آج چار فریقی کانفرنس
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴ماسکو میں ایران، روس، ترکیہ اور شام کا مشترکہ اجلاس منعقد ہو رہا ہے جسے ترکیہ اور شام کے باہمی تعلقات کے لئے فیصلہ کن قرار دیا جا رہا ہے۔
-
مغربی ممالک ترکیہ کو روس سے جنگ میں نہیں الجھا سکتے: اردوغان
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ وہ مغربی ممالک کو اس بات کی اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ترکی کو روس کے ساتھ جنگ میں جھونک دیں، ترکی روس اور یوکرین کے درمیان ہر ممکن حد تک جلد مذاکرات کرانے کےلئے تیار ہے.
-
ترکیہ میں صدارتی امیدواروں کا اعلان، 4 لوگوں میں ہے مقابلہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰ترکیہ میں صدارتی امیدواری کے لیے دستخط جمع کرنے کے وقت کے اختتام کے بعد 4 افراد کو اہل قرار دیا گیا ہے۔
-
ترکی کے زلزلہ زدہ علاقوں میں سیلاب سے 17 افراد جاں بحق
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۹ترکی کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں شدید بارشوں سے سیلاب آ گیا جس سے 17افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔