-
سیالکوٹ واقعے پر ہیومن رائٹس کمیشن کی سخت برہمی، مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے سیالکوٹ واقعے کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں نجی کارخانے کے سری لنکن مینیجر کا قتل
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۵پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کرنے پر ایک نجی کارخانے کے سری لنکن مینیجر کو قتل کر دیا۔
-
امریکہ، بچے کی خاطر سوتیلے باپ نے حقیقی باپ کی جان لی ۔ ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶امریکہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی کی اولاد کے حقیقی باپ کو گولی مار کر قتل کر دیا۔
-
امریکہ میں ڈکیٹی، نقاب پوش ڈاکو دس لاکھ ڈالر کا سامان لے گئے
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷امریکہ کے شہر سان فرانسسکو میں اسّی نقاب پوش ڈاکوؤں نے ایک اسٹور پر حملہ کر کے اس کا سامان لوٹ لیا۔
-
یورپ میں کورونا پروٹول کے خلاف مظاہرے، براعظم عدم استحکام سے دوچار
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۹یورپ میں کورونا کی شدت میں ایک بار پھر اضافے کے بعد مختلف ملکوں نے لاک ڈاون دوبارہ نافذ کرنے اور بہت سی سرگرمیاں محدود کرنے کا اعلان کر دیا جس کے خلاف پورے براعظم میں شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔
-
اکواڈور، ایک بار پھر جیل میں قیدیوں کے درمیان پر تشدد جھڑپ، 68 مرے
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۷اکواڈور میں ایک بار پھر جیل میں قیدیوں کے درمیان ہوئے پر تشدد ٹکراؤ میں 68 قیدی مارے گئے۔
-
عراق، بغداد مظاہروں کے دوران تشدد پر ملک کی سیاسی جماعتوں کا شدید ردعمل
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹عراق؛ بغداد میں ملک کے انتخابی نتائج کے خلاف احتجاج کرنے والوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں پر بعض گروہوں اور سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکہ میں گن کلچر کا قہر، دسیوں ہلاک و زخمی
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱امریکہ میں ہیلووین کی تقریبات کے دوران فائرنگ کے کئی واقعات میں چونسٹھ افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
آل خلیفہ کی بربریت کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ۔ ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹آل خلیفہ کی جیل میں تشدد اور بربریت کا شکار ہو کر شہید ہونے والے بحرینی شہری علی قنبر کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
لکھیم پور معاملے پر ہندوستان کی سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵ہندوستانی سپریم کورٹ نے ریاست اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کے واقعے کا از خود نوٹس لیتے ہوئے ریاستی حکومت سے ایف آئی آر پر اسٹیٹس رپورٹ طلب کرلی ہے۔