-
سعودی عرب اور شام کے درمیان مذاکرات کا آغاز
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲سعودی عرب اور شام نے کونسلر سروسز کی بحالی کے لیے مذاکرات شروع کردیئے ہیں۔
-
چین اور روس کے تعلقات میں فروغ پر امریکا کو تشویش
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۳بعض امریکی حکام نے چین اور روس کے صدور کی ملاقات کو ایک تشویشناک پیغام سے تعبیر کیا ہے
-
تہران ریاض تعلقات کی بحالی علاقائی پائيداری میں مددگار ہوگی، بوریل
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی ایک ۔اچھی خبر ہے لیکن ایٹمی معاہدے کی تجدید ایک الگ موضوع ہے.
-
موجودہ حالات میں چین کے ساتھ تعلقات حساس نوعیت کے ہیں ، ہندوستانی وزیرخارجہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲ہندوستان کے وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے ہندوستان اور چین کے موجودہ تعلقات کو انتہائی حساس قرار دے دیا ہے
-
امریکہ پاگل ہوگیا ہے، روسی نائب وزیر خارجہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو بیجنگ پالیسیوں نے امریکہ کو پاگل کردیا ہے۔
-
کثیر قطبی نظام کے معاملے کو آگے بڑھائیں گے: روس اور چین کا اتفاق
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۱چین کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ بیجنگ اور ماسکو نے دھونس دھمکیوں اور یک قطبی نظام کے مقابلے کے لئے، متحدہ پالیسی اپنانے پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
چین کے علاوہ دنیا بھر سے اچھے تعلقات ہیں: ایس جئے شنکر
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے علاوہ، نئی دہلی کے پوری دنیا سے دوستانہ تعلقات ہیں۔
-
امریکہ نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں دھماکے کی وضاحت پیش کرے: روس
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو چند ماہ قبل نورڈ اسٹریم ٹو گیس پائپ لائن میں ہونے والے دھماکے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے کی رپورٹ اور دستاویزات سلامتی کونسل کو پیش کی جا رہی ہیں۔
-
ایران، چین روس تعلقات پر امریکہ کو لاحق تشویش میں مزید اضافہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱روس کے ساتھ لامتناہی دوستی سے متعلق چینی عہدیدار کے بیان، اور ایران روس تعلقات کے فروغ پر امریکہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایشیا میں تجارتی تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی میں سرفہرست ہے، صدر ایران
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰صدر ایران نے اپنے دورہ چین کو انتہائی کامیاب اور سود مند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل قریب میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور سفارتی تعاون میں غیر معمولی اضافہ ہوگا۔