-
مراکش کے لیے اسرائیل کی براہ راست پروازیں
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے شمالی مغربی افریقی عرب ملک مراکش کے لیےبراہ راست پروازیں شروع کردی ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے مابین بحری سیکورٹی کے تعاون کے فروغ پر تاکید
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی کے ڈائریکٹر نے ایک ملاقات میں میری ٹائم سیکورٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔
-
ایران کے نو منتخب صدر اور ترکمن صدر کی گفتگو
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۳نومنتخب ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ انکی حکومت کی خارجہ پالیسی کی پہلی ترجیح ہمسایہ ممالک سے تعلقات کا فروغ ہے۔
-
جاپان کے وزیرخارجہ کا مجوزہ دورہ ایران
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸جاپان کے وزیر خارجہ متگی توشی متسو اگست کے مہینے میں ایران کا دورہ کریں گے۔
-
ہندوستان کے وزیرخارجہ کا دورہ ایران
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰ندوستان کے وزيرخارجہ افغانستان کے موضوع پر بات چیت کے لئے ایران کا دورہ کر رہے ہيں
-
باہمی تعلقات کے فروغ پر ایران و شام کی تاکید
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷شام کے صدر بشار اسد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی اور انھیں ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔
-
ایران کے نو منتخب صدر کو سوئٹزرلینڈ اور اردن کی مبارکباد
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۶انتخابات میں شاندار کامیابی پر سوئٹزرلینڈ کے صدر اور اردن کے بادشاہ نے آیت اللہ رئیسی کو مبارکباد دی ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر خارجہ کی طالبان رہنماؤں سے ملاقات۔؟
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰حکومت ہند نے اس بات کی تردید کی ہے کہ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے افغان طالبان سے ملاقات کی ہے ۔
-
پاکستان نے امریکی دباؤ کو مسترد کردیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۳پاکستان نے امریکی دباؤ میں نہ آنے کا فیصلہ کرتے ہوئے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔
-
جنگ اور خونریزی کو بند کریں: افغان صدر کی طالبان سے اپیل
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۱افغانستان کے صدر نے ایک بار پھر طالبان سے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔