-
صنعا: امریکہ اور برطانیہ کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۳یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے حکام نے امریکی حملے کے جواب میں اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کو یمنی بحریہ پر حملے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
-
ہندوستان: ہمارے بچے جشن منا رہے ہیں اور غزہ میں ۔۔۔ پرینکا گاندھی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی لیڈرپرینکا گاندھی نے ایک بار پھر غزہ میں شہید ہونے والے بچوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے اور کہا ہے کہ ہمارے بچے جشن منا رہے ہیں اور غزہ میں فلسطینیوں کے بچوں کو قتل کیا جا رہا ہے۔
-
غزہ سے مکمل انخلا اور جنگ بندی کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، تحریک جہاد اسلامی
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۸تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ غزہ پٹی سے مکمل انخلا اور جنگ بندی کے بغیر دشمن کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔
-
غاصب اسرائيل نے ڈھائی مہینے میں غزہ پٹی پر تقریباً 30 ہزار بم داغے
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹اطلاعات کے مطابق غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس نے بے گناہ اور نہتھے فلسطینیوں سے ان کی زندگی بھی چھین لی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے شمال میں صیہونی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۶حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیل کے شمال میں "رامیم" فوجی اڈے کے آس پاس غاصب صیہونیوں کے کئی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کے خلاف حزب اللہ کی 6 کارروائیاں
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۱لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں 6 کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
غزہ کی جنگ کا خطرناک دن، جنگ کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۱غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ جنگ میں اپنے فوجیوں کی ہلاکت میں اضافے کے پیش نظر کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ جنگ کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے جبالیہ میں 12 فلسطینی بچوں اور خواتین کو شہید کردیا
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۹اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کے فوجیوں نے جبالیہ میں ایک گھر پر بمباری کرکے 12 فلسطینی بچوں اور خواتین کو شہید کردیا ہے۔
-
خان یونس کی ایک سرنگ میں گھیر کر 5 اسرائیلی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۰اطلاعات کے مطابق القسام کے مجاہدین نے خان یونس کے مشرق میں ایک سرنگ میں 5 غاصب اسرائیلی فوجیوں کو گھیر کر مار دیا ہے۔
-
3 ہزار اسرائیلی فوجی چلنے پھرنے سے معذور ہوگئے
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰جنگ غزہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک غاصب اسرائیلی حکومت کے کم از کم 3 ہزار زخمی فوجی چلنے پھرنے سے معذور ہوگئے ہیں۔