-
میانمار میں عوام کے خلاف فوج کا بہیمانہ تشدد، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱میانمار میں عام شہریوں کے خلاف فوج کے بہیمانہ اور بے رحمانہ اقدامات نے ایک لاکھ افراد کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
ای سی او کے اہداف کو یقینی بنایا جائے/ صیہونی عہدیداروں کے خلاف مقدمہ چلائے جانے کی ضرورت ہے: اسپیکر قالیباف
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ محمد باقر قالی باف نے دنیا میں یونی پولر ازم کی مخالفت اور ملٹی پولراز کے تحفظ کو، ایرانی پارلیمنٹ کی اہم ترین ترجیح قرار دیا ہے۔
-
گوگل اور ایمازون نے امریکہ سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹امریکہ کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے ملازمین اور فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرنے والے شہریوں نے امریکی حکام سے اسرائیل کے ساتھ اپنے رابطے توڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردی سے صحافی بھی محفوظ نہیں، فلسطین کا عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۴فلسطینی صحافیوں کی تنظیم پی جے ایس نے اسرائیل جارحیت میں صحافیوں پر حملے کے معاملے کو عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
بیلجیم کے وزیرقانون کا اہم انکشاف
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴وزارت انصاف اور، کسٹم ملازمین منظم جرائم پیشہ گروہوں کے حصے کے طور پر سامنے آسکتے ہیں۔
-
یمن میں امریکی جرائم کی مذمت
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ اور مختلف سیاسی گروہوں نے یمنی عوام کے خلاف امریکی جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔
-
کیمیائی ہتھیاروں کی فروخت کا داغ جرمنی کے دامن سے پاک نہیں ہوگا: ایران
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈ کوارٹر میں تعنیات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ صدام کو کیمیائی ہتھیاروں کی فراہمی اور اس کے غیرانسانی اور جنگی جرائم میں مشارکت کا داغ جرمنی کے دامن سے کبھی پاک نہیں ہوگا۔
-
یمن میں آل سعود کے سنگین جرائم کی ایک مختصر رپورٹ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۳ایک طرف جہاں یمنی عوام نے خطے میں دلیری، شجاعت، استقامت و پامردی اور سرفروشی کی ایک نئی مثال رقم کی ہے وہیں سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں نے جارحیت، بہیمیت، تشدد، بربریت، تاراجی، قتل عام اور خون خرابے کا ایسا مظاہرہ کیا ہے جس کی نظیر معاصر تاریخ میں جلدی نظر نہیں آئے گی۔
-
ایم آئی 6 کو مجرمانہ سرگرمیوں کی چھوٹ
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵برطانیہ کا بدنام زمانہ محکمہ ایم آئی سکس اپنے ہی ملک میں مجرمانہ سرگرميوں کا مرتکب ہوا ہے۔
-
عرب امارات کے جرائم سے تنگ آئے یمنی عوام
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۸متحدہ عرب امارات کے جرائم سے تنگ آ چکے یمنی صوبے شبوہ کے شہریوں نے ان سے نمٹنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔