شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایٹمی طاقت بن چکا ہے اور امریکی دھمکیوں اور خطرات کے مقابلے میں ایٹمی طاقت میں اضافہ ناگزیر ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ ایران جوہری معاہدے پراپنے وعدوں پر عمل کرے۔
شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کے ایک سینئر نمائندے کے ساتھ غیرمعمولی ملاقات میں امریکا کی جانب سے ’جوہری بلیک میلنگ' کو ہتھیاروں کے معاملے پر بڑھتی کشیدگي کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور جوہری مذاکرات کارنے کہا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ مشترکہ سیمینار کا انعقاد، ایران کی پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کی منظوری کی علامت ہے۔
امریکہ کے نوے سے زیادہ ایٹمی سائنسدانوں نے ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
کہا جا رہا ہے کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ادارے (IAEA) کے ڈائریکٹر یوکیا امانوآئندہ ہفتے ایران کا دورہ کریں گے
تحریک انصاف نے ایران مخالف کسی بھی امریکی اقدام کی مخالفت کی۔
روس کے صدر کا کہنا ہے کہ نئی ٹیکنالوجی نیوکلیئر ہتھیاروں سے زیادہ تباہ کن ہوگی۔
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہےکہ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے کے دائرے میں اپنے تمام وعدوں پر قائم ہے۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے علاقائی اور عالمی سطح پر امریکہ کی غلط پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے اپنی مدبرانہ پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ کو عالمی سطح پر تنہا کردیا ہے۔