-
ہندوستان کو افغانستان میں بگڑتے ہوئے حالات پر تشویش
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰حکومت ہندوستان نے افغانستان کے مختلف علاقوں میں جنگ اور تشدد میں اضافے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے قندہار میں واقع اپنے قونصل خانے سے ہندوستانی سفارتکاروں کو نکال لیا ہے۔
-
افغانستان کے حالات خراب، طالبان نے مزید علاقوں پر قبضہ کر لیا
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۳افغانستان کی وزارت دفاع نے اس ملک کے 15 شہروں میں ہونے والی جنگ کی تصدیق کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ اس ملک کے شمالی علاقوں کے کئی شہروں پر طالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸صیہونی انتہا پسندوں نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی سرپرستی میں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۱مقبوضہ بیت ا لمقدس میں غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں درجنوں فلسطین مظاہرین زخمی ہوگئے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵غاصب صیہونی انتہا پسندوں نے صیہونی اداروں کے اشارے پر مسجد الاقصی کی ایک بار پھر بے حرمتی کی ہے اور اس پر حملہ کیا ہے۔
-
میانماری فوج کی ایک سرحدی چوکی نذر آتش کر دی گئی۔ ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷آئی آر آئی بی نیوز نے رویٹرز کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ایک مسلح گروہ نے کارِن نامی ایک سرحدی علاقے میں ایک فوجی چوکی پر حملہ کر کے اسے اسے اپنے قبضے میں لے لیا۔
-
اسرائیل میں خطرے کے سائرن بج گئے
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۹غزہ کے قریب واقع صہیونی بستیوں پر راکٹ فائر کیے جانے کے بعد ، خطرے کے سائرن بجنا شروع ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام نوجوان کا قتل
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹جارج فلويڈ کی قتل گاہ کے نزدیک ایک اور سیاہ فام نوجوان پولیس کے ہاتھوں دم توڑ گیا۔
-
شام کے کم کشیدگی والے علاقوں پر نصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کا حملہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱شام میں جنگ بندی کی نگرانی کرنے والے روسی مرکز نے کہا ہے کہ نصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں نے کم کشیدگی والے علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی تنازع، 20 چینی فوجی زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۱ہندوستان اور چین کے درمیان مشرقی لداخ میں سرحدی رسہ کشی کے درمیان سکم سرحد پر جھڑپ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہے۔