-
عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ ایک نیا فتنہ ہے: ایران
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰ایران کی اعلی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ عراقی وزیر اعظم پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی سازش میں بیرونی ہاتھ تلاش کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
امریکہ علاقے اور خاص طور سے افغانستان میں بحران پیدا کرنا چاہتا ہے، کاظمی قمی
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲افغانستان کے امور میں ایران کے خصوصی نمائندے کاظمی قمی نے کہا ہے کہ امریکہ، علاقے اور خاص طور سے افغانستان میں بحران پیدا کرنا چاہتا ہے۔
-
شام میں التنف امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی شام میں واقع التنف امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے ما بین گفتگو ہوئی۔
-
سانحہ قندوز کے متاثرین کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹افغانستان کے صوبہ قندوز کے سانحے کے متاثرین کے لئے انسان دوستانہ امداد لے کر اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک طیارہ افغانستان پہنچا ہے۔
-
سانحہ قندوز پر ایرانی صدر کا تعزیتی پیغام، افغان دھڑوں سے امریکی سازش کو ناکام بنانے کی اپیل
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۵صدر جمہوریہ ایران نے دہشت گردی کے واقعے میں درجنوں افغان شہریوں کی شہادت پر تسلیت پیش کی ہے۔
-
ٹی ٹی پی نے وقتی طور سے جنگ بندی کا اعلان کیا
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے نامی امن مذاکرات شروع کرنے کے سلسلے میں اسلام آباد حکومت کی کوششوں کے دوران بیس روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔
-
افغانستان کو قحط کا خطرہ ہے، اسکی فوری امداد ضروری ہے: اقوام متحدہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ رکن ممالک کی جانب سے افغانستان کی انسان دوستانہ امداد کے لئے ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کی فراہمی کے وعدوں کے باوجود اب تک صرف تیرہ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر ہی موصول ہوئے ہیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی جانفشانیاں نہ ہوتیں تو آج علاقے کا نقشہ کچھ اور ہوتا: وزیر خارجہ ایران
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰اگر دہشتگردی اور صیہونیت سے مقابلے کے چیمپیئن شہید جنرل قاسم سلیمانی کی جانفشانیاں نہ ہوتیں تو آج علاقے کا نقشہ کچھ اور ہوتا۔ یہ بات اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیاں نے کہی۔
-
اپنے فوجی جوانوں کی شہادت کے جواب میں عراقی کردستان میں آپریشن کیا گیا: ایران
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق کے کردستان علاقے میں دہشتگرد گروہوں کے خلاف کارروائی کو ایران کے خلاف انکے حملوں کا جواب بتایا ہے۔