-
جنگ یوکرین میں خاک ہو رہا ہے جرمن اقتصاد
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰تازہ سروے نے جرمنی کے لیے اقتصادی ترقی میں کمی کی پیش گوئی کی ہے اور خبردار کیا ہے کہ جرآت مندانہ جوابی اقدامات کے بغیر، جرمنی میں صفر اقتصادی ترقی معمول بن جائے گی۔
-
الہام علی اف اور پوتین کی ٹیلی فونی گفتگو، قرہ باغ میں روسی فوجیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے قرہ باغ میں روسی فوجیوں کی ہلاکت پر روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلی فون کے دوران معذرت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
روسی صدر نے چین کی دعوت قبول کر لی
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵روسی صدر ولادیمیر پوتین نے گزشتہ روز کہا کہ انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ کی اکتوبر میں چین کا دورہ کرنے کی دعوت قبول کر لی ہے۔
-
ایران روس دفاعی تعاون نئی سطح پر فروغ پائے گا۔ روسی وزیر دفاع
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷ایران کا دورہ کرنے والے روسی وزیر دفاع نے کہا کہ تہران ماسکو دفاعی تعاون نئی سطح پر فروغ پائے گا اور اس کےلئے منصوبے کے تحت تعلقات فروغ پا رہےہیں۔
-
روس کے وزیر دفاع تہران میں، ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۸روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگو ایک فوجی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے۔
-
سلامتی کونسل کو کارآمد بنانے کے لئے کافی تبدیلیوں کی ضرورت، روس
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۶روس کے ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو کارآمد بنانے کے لئے کافی تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔
-
روس کے شمالی سمندر میں روسی بحری مشقیں
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۶روس کی وزارت دفاع نے روس کے شمال مشرقی سمندر کے شمالی علاقے کے راستے کی حفاظت کے مقصد سے روسی بحریہ کے کمانڈر انچیف کے زیرکمان فوجی مشقوں کے انعقاد کی خبر دی ہے۔
-
یو این سیکورٹی کونسل کو تبدیلی کی ضرورت ہے۔ روسی صدارتی دفتر کا بیان
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸یو این سیکورٹی کونسل کو بہترین کارکردگی کےلئے اسٹرکچر میں تبدیلی کی ضرورت ہے اور اس حوالے سے تمام رکن ممالک کے درمیان اجماع کی ضرورت ہے-
-
چار سو نوے یوکرینی فوجی ہلاک، روسی وزارت دفاع
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۲روس کی وزارت دفاع نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران روس کی فوجی کارروائیوں میں یوکرینی فوج کے جانی نقصان کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔
-
امریکہ کلسٹر بموں کے استعمال کو غیر قانونی سمجھتا ہے لیکن یوکرین کو وہی بم دیتا ہے، ولادیمیر پوتین
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کلسٹر بموں کے استعمال کے سلسلے میں امریکہ کی دوہری پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کلسٹر بموں کے استعمال کو غیر قانونی سمجھتا ہے لیکن یوکرین کو وہی بم دیتا ہے۔