-
آئی ایم ایف کا بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کو قرض کی رقم دینے سے انکار، حکومت کی مشکلات میں اضافے کا امکان
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸اطلاعات کے مطابق آئی ایم ایف نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کو قرض کی اگلی قسط دینے سے انکار کردیا ہے جس سے محمد یونس کی حکومت کی مشکلات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
-
یمن: امریکی طیارہ تباہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰یمنی میڈیا نے بتایا ہے کہ یمن کے ساحل کے قریب ایک امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
ایران میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 3 افراد شہید
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹ایران کے شمالی علاقے میں آج صبح ایک چھوٹے تربیتی طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں عملے کے تین افراد شہید ہو گئے۔
-
افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 افراد طیارہ حادثے میں ہلاک
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷افریقی ملک ملاوی کے صدر نے لاپتہ طیارے میں سوار نائب صدر 51 سالہ ساؤلوس چیلیما سمیت تمام 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
-
ہنگری میں امریکا کا ایک چھوٹا طیارہ تباہ (ویڈیو)
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵ہنگری کے ایئرشو میں امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو جانے کے نتیجے میں اس میں سوار دو افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ایران کے وزیر کھیل کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، ایک جاں بحق متعدد زخمی
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰ایران کے صوبہ کرمان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں وزیر کھیل زخمی ہوگئے ہیں، ان کے سر اور ہاتھ میں چوٹیں آئی ہیں۔
-
عراقی جیل پر جاسوس کواڈ کاپٹر گر کر تباہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۹عراقی ذرائع نے بغداد میں ایک جاسوس کواڈ کاپٹر کے گر کر تباہ ہوجانے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔
-
جنرل بپن راوت کی آخری رسومات
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳ہندوستان کے صدر رام ناتھ کووند، نائب صدر وینکیا، وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا ، کانگریس صدر سونیا اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور 12 دیگر افراد کی ہلاکت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
-
کسی بھی شخص کو بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں، طالبان
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰طالبان نے نئی حکومت کی تشکیل تک کسی بھی شخص کے ملک سے باہر جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔