-
ہندوستان: مسلم لڑکی لاؤ، نوکری پاؤ، بی جے پی لیڈر کا مسلمانوں کے خلاف متنازعہ بیان
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۷ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں بی جے پی لیڈر راگھویندر پرتاپ سنگھ نے مسلمانوں کے خلاف مبینہ متنازعہ بیان دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ "مسلم لڑکی لاؤ، نوکری پاؤ۔"
-
ایران، پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات ختم کرنے کی غرض سے تعاون کے لیے تیار ہے: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ نے تہران میں صدرمملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں صدر مملکت نے کہا کہ ایران، پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات کے خاتمے کی غرض سے تعاون کے لئے تیار ہے۔
-
ای سی او اجلاس سے صدر ایران کا خطاب: علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ای سی او اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے مناسب انفراسکٹریکچر کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
-
وینزوئیلا میں امریکہ کے کئی جاسوسوں کو گرفتار کر لیا گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۰اطلاعات کے مطابق وینزوئیلا میں امریکہ کی خفیہ ایجنسی، سی آئی اے کے، کئی ایسے کارندوں کو گرفتار کیا گيا ہے جو ایک فرضی حملہ کرکے امریکہ کی فوجی جارحیت کا راستہ ہموار کرنا چاہتے تھے۔
-
ای سی او کے وزرائے داخلہ کا اجلاس آج سے تہران میں شروع
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹اقتصادی تعاون کی تنظیم ایکو کے وزرائے داخلہ کا اجلاس آج سے تہران میں شروع ہو رہا ہے۔
-
جنرل غلام رضا جلالی: زیرِ زمین میزائل سٹی ایران کی دفاعی حکمت عملی کی کامیابی کا ثبوت
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴ایرانی سول ڈیفنس آرگنائزیشن کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل غلام رضا جلالی نے کہا ہے کہ زیرِ زمین میزائل سٹی ایران کی دفاعی حکمت عملی کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
-
اقوام متحدہ تمام اقوام کے حقوق کی حقیقی نمائندگی کرے: ایرانی وزارت خارجہ کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تمام اقوام کے حقوق کی حقیقی نمائندگی کرے اور امریکی و اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرے۔
-
دہشت گردی ملک کے لیے ناسور بن گئی ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۲پاکستان کی قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا بند کمرہ میں اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت نےشرکت کی۔
-
پی ٹی آئی کے تین رہنما اشتہاری قرار، کئی کارکنوں کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰پاکستان میں انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے تین رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔
-
عرب اسلامی ممالک کے شرکاء صیہونی بربریت و جارحیت کے خلاف ایک پیج پر
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵عرب اور اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس کے شرکاء نے مسئلہ فلسطین کی مرکزیت اور اس ملک کے عوام کو ان کے قومی اور جائز حقوق کے حصول کے لیے فیصلہ کن حمایت پر زور دیا ہے۔