-
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے، ایرانی وزیرخارجہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ کا جاری رہنا راہ حل نہیں ہے۔
-
عرب لیگ کے بیان پر ایران کی وزارت خارجہ کا ردعمل
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۲ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں دہشت گردوں کے ہیڈ کوارٹر پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے حملے کے تعلق سے عرب لیگ کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ ایران مجرموں اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے میں کوئی پس و پیش نہیں کرے گا۔
-
چین نے امریکہ کو انتباہ دے دیا
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶چین کی وزارت دفاع نے ایشیا پیسیفک علاقے میں امریکہ کی جانب سے فوجی تنصیبات قائم کئے جانے پر واشنگٹن کو خبردار کیا ہے۔
-
غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل میں ووٹنگ ملتوی
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کے موضوع پر منگل کی شام ہونے والی ووٹنگ ملتوی ہوگئی۔
-
ریاض منصور:غزہ میں صیہونی حکومت کا مقصد، فلسطینی عوام کو ختم کردینا ہے
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷اقوام متحدہ میں فلسطین کے مندوب ریاض منصور نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں قومی تصفیے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے: سلامتی کونسل کی قرارداد پرعمل کا مطالبہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے کہا ہے کہ غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل کی قرارداد صرف ایک رسمی اقدام نہ ہو بلکہ فلسطینیوں کے لئے عملی حقیقت ہونی چاہیے۔
-
سلامتی کونسل میں غزہ جنگ میں انسانی بنیادوں پر وقفے کےلیے قرارداد منظور
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کی جنگ میں انسان دوستانہ بنیادوں پر وقفہ لانے کے لئے پیش کردہ قرارداد کی منظوری دے دی۔
-
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب: ایٹمی حملے پر مبنی اسرائیلی وزیر کے بیان کی مذمت کا مطالبہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے مراسلوں میں صیہونی وزیر کی ایٹمی حملے کی دھمکی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران عالمی برادری کی جانب سے ایٹمی حملے کے بیان کی شدید مذمت کئے جانے کا خواہاں ہے۔
-
پاکستان کی سلامتی ایران کی سلامتی ہے: سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ہونے والی ملاقات میں ہمسایہ ملک پاکستان کی سلامتی کو ایران کی سلامتی قرار دیا ہے۔
-
فوج کی ضرورت کا ہر قسم کا اسلحہ بنا سکتے ہیں: ایرانی وزیر دفاع
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع محمد رضا آشتیانی نے کہا ہے کہ وزارت دفاع مسلح افواج کی ضرورت کا ہر قسم کا اسلحہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔