-
خلیج عدن: بحری جہاز پر ڈرون حملہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹پریس ذرائع نے خلیج عدن میں ایک بحری جہاز پر ڈرون حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف یمنی بحریہ کی کارروائیاں، تجارتی جہازوں کی آمد و رفت معطل
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲بحیرہ احمر میں اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کے خلاف یمنی افواج کی کارروائیوں کے بعد بریٹش پیٹرولیئم نے اس سمندری راستے سے اپنے تیل بردار جہازوں کی آمد و رفت روک دی ہے۔
-
انصاراللہ نے اسرائیل کو دھمکی دیدی
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲یمن کی تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے خبردار کیا ہے کہ غزہ پر اگر جارحیت بند نہیں کی گئی تو یمن کی فوجی کارروائی کا دائرہ مزید وسیع ہو جائے گا اور مقبوضہ فلسطین تک پھیل جائے گا۔
-
ایرانی بحریہ کی سائنسی اور تکنیکی مصنوعات کی نمائش
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶آج تہران میں ایرانی بحریہ کی سائنسی اور تکنیکی مصنوعات کی نمائش کا افتتاح ہوا۔
-
چین نے سمندری حدود سے امریکی ڈسٹرائر کو پیچھے دھکیل دیا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸چین کی مشترکہ فوجی کمانڈ کے ترجمان نے اپنی سمندری حدود سے ایک امریکی ڈسٹرائر کو نکال باہر کرنے کی خبر دی ہے۔
-
لیبیا میں سیلاب کےنتیجے میں ہزاروں افراد لقمۂ اجل
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لیبیا کے شہر درنا میں سیلاب سے اب تک چار ہزار افراد جاں بحق ہوچکے ہيں اور اس تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔
-
روس کے شمالی سمندر میں روسی بحری مشقیں
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۶روس کی وزارت دفاع نے روس کے شمال مشرقی سمندر کے شمالی علاقے کے راستے کی حفاظت کے مقصد سے روسی بحریہ کے کمانڈر انچیف کے زیرکمان فوجی مشقوں کے انعقاد کی خبر دی ہے۔
-
الاسکا میں زیرآب چٹان کے قریب سنہری انڈا دریافت (ویڈیو)
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹اوشین ایکسپلوریشن کے محققین کو خلیج الاسکا میں کسی چٹان کے قریب غوطہ خوری کے دوران ایک پراسرار ‘سنہری انڈے’ جیسی شے ملی ہے۔
-
صیہونی فوج کی پھر سے لبنان کی آبی حدود کی خلاف ورزی
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶راس الناقورہ کے علاقے میں صیہونی فوج کی ایک جنگی کشتی 300 میٹر تک لبنانی حدود میں گھس آئی۔
-
نیٹو کی سمندرمیں بارودی سرنگوں کو صاف کرنے کی مشقیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۵ترکیہ، اٹلی، برطانیہ اور امریکہ سے سات جنگی بحری جہاز ان فوجی مشقوں میں شرکت کیلئے بحیرہ روم روانہ ہوئے ہیں۔