-
پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد گیارہ سو سے تجاوز کرگئی
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد گیارہ سو سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک آٹھ افراد کی اموات ہو چکی ہے
-
پاکستان؛ کورونا بیماروں کی تعداد ہزار سے تجاوز کرگئی
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۷پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
کورونا کے دور میں سیاست گناہ ہے: شہباز شریف
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹پاکستان میں کورونا کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور پورے ملک میں کورونا سے متاثرین کی تعداد نو سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ اس درمیان بعض اپوزیشن جماعتوں نے کورونا سے نمٹنے کے لئے حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا، بڑے اجتماعات پر لگ سکتی ہے پابندی
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵پاکستان کے صوبہ سندھ میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر اسکولوں میں تعطیلات میں اضافے اور اجتماعات پر پابندی کی تجاویز دی گئی ہیں -
-
پاکستان، ایڈمٹ کارڈز کی تقسیم کے لئے اسکول کھولے جائیں گے
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب بند ہونے والے اسکولوں کے دفاتر کو ایڈمٹ کارڈز کی تقسیم کیلئے عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
گستاخ امام زمانہ(عج) کو پھانسی دینے کیلئے پاکستان بھر میں مظاہرے
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸پاکستان کے کئی شہروں میں گستاخ امام زمانہ(عج) کو کیفر دار تک پہنچانے کیلئے احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
پاکستان میں لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی بھوک ہڑتال
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱پاکستان کے شہر حیدرآباد میں مقامی پریس کلب کے سامنے لاپتہ ہونے والوں کے اہلخانہ نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں ناقابل بیان تکلیف سے چھٹکارہ دلایا جائے۔
-
پاکستان میں مسلح افراد کاحملہ، 2 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۶پاکستان کے صوبے سندھ میں سیکورٹی اہلکاروں کی گاڑی پر مسلح افراد کے حملے میں کم از کم دو سیکورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
حلف برداری کے بعد گورنر سندہ کا پہلا بیان
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۲پاکستان کے صوبہ سندہ کے نئے گورنر نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کی خوشحالی کیلئے کام کرتا رہوں گا۔
-
وزیراعلیٰ سندھ کے 3 مشیراور7 معاونین مستعفی
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۱وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے 3 مشیروں اور 7 معاونین خصوصی نے استعفیٰ دے دیا۔