-
ایران کے خلاف صیہونی امریکی جارحیت ، جوابی حملوں کا آغاز
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی امریکی جارحیت کے بعد ایران کی فوج نے جوابی حملے شروع کر دیئے ہیں۔
-
ایران پر صیہونی جارحیت، تہران جوابی کارروائی کے لئے تیار
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۳صیہونی حکومت نے تہران پر ہوائی حملہ کیا ہے جس کے بعد تین دھماکوں کی آوازیں سنی گئيں اور دھوئيں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے ۔
-
ایران و مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، امریکہ کی ڈو مور پالیسی سے پرہیز ضروری
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر سید عباس عراقچی نے اپنے مصری ہم منصب بدر عبدالعاطی کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں تاکید کی ہے کہ امریکا کو" ڈو مور" کی پالیسی سے پرہیز کرنا چاہئے۔
-
فوج دشمن کے ہر اقدام کے لئے مکمل طور پر تیار ، ایرانی جنرل
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے دشمن کے ہر اقدام کے مقابلے کے لئے مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کے جنگی جہازوں کے مشن ، دنیا کے لئے پیغام ، ایڈمرل ایرانی
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۳ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کھلے سمندروں میں اپنے جنگی بیڑے کی موجودگی اور جنوبی افریقہ میں "وِل فار پیس" نامی کی مشترکہ فوجی مشققوں میں اس کی شرکت کو دنیا کے لیے ایک اہم پیغام قرار دیا ہے۔
-
اسلامی جمہوری نظام کسی قیمت پر یورینیئم افزودگی کےتعطل کو تسلیم نہیں کرے گا، خطیب جمعہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۸خطیب نماز جمعہ تہران نے مذاکرات کے صرف جوہری معاملے تک محدود ہونے پر زور دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسلامی جمہوری نظام کسی قیمت پر یورینیئم افزودگی کےتعطل کو تسلیم نہیں کرے گا۔
-
ایران امریکہ مذاکرات کا تیسرا دور: ایران نے واضح انداز میں اپنے مطالبات پیش کیے
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۳ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور جمعرات کی شام اختتام پذیر ہوگیا جس میں ایران نے واضح انداز میں اپنے مطالبات پیش کیے۔
-
نیتن یاہو کا گرفتاری کے خوف سے غزہ امن کونسل کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ، ایک اسرائيلی اخبار کا انکشاف
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۹ایک اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے ڈیووس میں گرفتار ہونے کے خوف سے نام نہاد غزہ امن کونسل کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کو ایران اور امریکہ کے درمیان جامع ایٹمی معاہدہ ہو جانے کی امید
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۸بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، آئی اے ای اے، کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے ایران اور امریکہ کے درمیان جامع ایٹمی معاہدہ ہو جانے کی امید کا اظہار کیا ہے۔
-
ڈیووس اجلاس کے منتظمین پر ایرانی وزیر خارجہ کی سخت تنقید
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ڈیووس اجلاس میں شرکت کی دعوت منسوخ کیے جانے پر سخت تنقید کی ہے۔