-
افغانستان میں فرقہ وارانہ جنگ کو ہوا دینے کی کوشش
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۳افغانستان کی وزارت داخلہ نے صوبہ پکتیا کے شہر گردیز میں واقع مسجد امام زمان (عج) میں خودکش حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد اکتیس بتائی ہے جبکہ اکیاسی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں-
-
سنگاپور میں ظریف کی ڈپلومیسی، آسیان یونین ایٹمی معاہدے کی حامی
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سنگاپور میں وسیع مذاکرات انجام دیئے ہیں اور اس سلسلے میں سنگاپور کے صدر اور وزیر خارجہ اور آسیان کے ممبر ملکوں کے بعض وزرائے خارجہ سے بھی ملاقات اور گفتگوکی ہے-
-
شیخ زکزکی کے حامیوں کی بے گناہی ثابت ہوگئی
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۲آخرکار تقریبا دوسال کے بعد نائیجیریا کے صوبے کادونا کی عدالت عالیہ نے نائیجریا کی اسلامی تحریک کے اسّی اراکین کے خلاف مقدمے کی سماعت کے بعد ان کی رہائی کا حکم جاری کردیا ہے-
-
سوچی اجلاس میں، شام میں قیام امن سے متعلق بین الاقوامی مذاکرات
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۲شام کے امن مذاکرات کے دسویں دور کا انعقاد پیر اور منگل کے روز ایران ، روس، ترکی اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمایندے کی شرکت سے روس کے شہر سوچی میں ہوا-
-
یمن کے محاصرے کے مہلک نتائج کے بارے میں عالمی ادارہ خوراک کے انتباہات
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۸عالمی ادارہ خوراک نے اپنی ایک رپورٹ میں یمن میں انسانی صورت حال کو افسوسناک بتاتے ہوئے اس جنگ زدہ اور محصور ملک کے اٹھارہ ملین افراد کو غذائی سیکورٹی حاصل نہ ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
ایران کے سلسلے میں واشنگٹن سے متضاد آوازیں
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۴ایران کے ساتھ بلاقید و شرط مذاکرات پر آمادگی سے متعلق امریکی صدر کے بیانات کو ابھی دو گھنٹے بھی نہیں گذرے تھے کہ اس ملک کے وزیرخارجہ پمپئو نے اپنے صدر کے موقف کی مخالفت کرتے ہوئے ایران سے مذاکرات کے لئے شرطیں عائد کر دیں
-
یورپ، ٹرمپ یا ایران کے سیاسی و اقتصادی مفادات کے انتخاب کے دو راہے پر
Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذریعے مشترکہ جامع ایکشن پلان یا ایٹمی معاہدے کو غیر معتبر ظاہر کرنے، اور ایٹمی معاہدے کی پابندی کے تعلق سے امریکی عہد شکنی کے باعث لاحق تشویش نے، یورپ کو انتخاب کے دوراہے پر لا کھڑا کردیا ہےکہ وہ ٹرمپ کی بات ماںیں یا ایران کے ساتھ اپنے سیاسی و اقتصادی مفادات کا تحفظ کریں-
-
طالبان کے ساتھ مذاکرات کے عمل کے بارے میں عبداللہ عبداللہ کا اظہار خیال
Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۴افغانستان کی قومی اتحاد حکومت کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ طالبان گروپ کے ساتھ امن مذاکرات اور افغان عوام کی سرنوشت کا فیصلہ، اس ملک کی حکومت اور عوام کا حق ہے-
-
نسل پرستانہ قانون کے خلاف بین الاقوامی محاذ تشکیل دینے کی ضرورت
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۸فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ملیشیاء کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے نام ایک خط میں صیہونی ریاست کے بل کی مذمت اور اس پر عمل درآمد روکے جانے کے لئے عالم اسلام اور عالمی برادری کے موثر اقدام کا مطالبہ کیا ہے
-
ایران کے خلاف امریکی دعؤوں کا مقصد، اپنے تخریی کردار کو چھپانا
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۷ایسے عالم میں جب دہشتگرد گروہ ، امریکہ کے زیرحمایت اپنی دہشتگردانہ کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، وائٹ ہاؤس ، ایران پر علاقے میں عدم استحکام برآمد کرنے کا الزام لگا رہا ہے