-
ایٹمی سمجھوتے کے سلسلے میں برطانیہ کا متضاد رویہ
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۵ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کے سلسلے میں امریکی صدر کے فیصلے کا وقت قریب آنے کے ساتھ ہی امریکہ کو اس بین الاقوامی معاہدے پر عمل کرنے کے لئے ترغیب دلانے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں
-
بنگلادیش میں اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵بنگلادیش کی وزیراعظم نے اسلام کے بارے میں شکوک و شبہات دور کرنے اور مسلمانوں پر سے دہشتگردی کا لیبل ہٹانے پر تاکید کی ہے
-
ایٹمی معاہدہ منسوخ کئے جانے کے نتائج کے بارے میں روس کا انتباہ
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۷روس کی حکومت نے ایک بیان میں اس امر پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایٹمی معاہدہ تمام فریقوں کے مفادات کی تکمیل کے لئے متوازن میکانزم ہے، خبردارکیا ہے کہ اس معاہدے کی منسوخی نقصان دہ ہوگی۔
-
امریکہ یمنی شہریوں کے خلاف اپنے نئے ہتھیاروں کا تجربہ کر رہا ہے
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۶یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ یمن اور سعودی عرب کی سرحدوں پر امریکی فورسز کی موجودگی کے بارے میں امریکی وزارت دفاع کے بیان سے ثابت ہوتا ہے کہ امریکہ یمنی عوام کو قتل کر رہا ہے اور وہ بھی یمن میں سعودی جرائم میں برابر کا شریک ہے۔
-
ہندوستان کے ساتھ اختلافات کے حل پر پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر کی تاکید
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۶پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ نے اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان اختلافات کے حل پر تاکید کی ہے۔
-
صرف موجودہ ایٹمی معاہدہ ہی قبول ہے اور کچھ نہیں: ظریف
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں جمعرات کو کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے حوالے سے صرف ایک ہی راستہ ہے اور وہ یہ ہے کہ امریکہ ایٹمی معاہدے کے تحت تمام وعدوں پر صحیح طور پر عملدرآمد کرے۔
-
ایٹمی معاہدے کے تعلق سے ٹرمپ، عالمی برادری کی خواہش کے برخلاف
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے ایران کے ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر تاکید کرتے ہوئے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ اس معاہدے سے خارج نہ ہو-
-
داعش کے بعد کے دور میں تہران اربیل تعاون کا نیا دور
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران اور عراقی کردستان اقتصادی مواقع کانفرنس،دونوں فریقوں کے اقتصادی حکام اور اقتصادی وفود کی شرکت سے اربیل میں منعقد ہوئی ہے-
-
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں لشکر جھنگوی کا دہشت گرد گرفتار
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۷انسداد دہشت گردی ڈپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستان کے شہر کوئٹہ سے کالعدم تنظیم کے اہم دہشتگرد کمانڈر کو گرفتار کرلیا-
-
دشمنوں کے مقابلے میں استقامت کی ضرورت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۳پیر کے روز یوم مئی یا محنت کشوں کے عالمی دن کی مناسبت سے محنت کشوں اور صنعتکاروں کی بڑی تعداد نے رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔