-
ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کا مکر و فریب اور جھوٹ
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے ایران کے خلاف نیا پروپگینڈہ کرتے ہوئے سی ڈیوں، تصویروں اور کاغذوں سے بھری ایک الماری دکھاکر اس بات کا دعوی کیا ہے ان کے پاس ایسے پچپن ہزار صفحے اور ایک سو تراسی سی ڈیاں ہیں کہ جن سے واضح ہوتا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنا رہا ہے اور انہوں نے ان دستاویزات کو عالمی برادری اور جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کی تحویل میں دیا ہے۔
-
یونیسیف نے افغان بچوں کے قتل عام کی مذمت کی
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۹اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نے ایک بیان میں افغانستان کے صوبے قندہار میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے جس میں گیارہ بچے جاں بحق ہوگئے-
-
بنگلادیش میں روہنگیا مسلمانوں کا احتجاجی مظاہرہ
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۳ہزاروں روہنگیا مسلمانوں نے بنگلادیش میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے وفد کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ کرکے اپنے مسائل کے حل کئے جانے کا مطالبہ کیا-
-
محمد بن سلمان کے دعوے و اعترافات
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۲سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے نیویارک میں یہودی اداروں کے نمائندوں سے اپنی ملاقات میں اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے کہ فلسطین سعودی حکومت کی ترجیحات میں نہیں ہے دعوی کیا کہ فلسطینیوں نے گذشتہ چالیس برسوں میں یکے بعد دیگرے بہت سے مواقع گنوا دیئے اور اب وقت آگیا ہے کہ تجاویز کو مان لیں یا شکایت نہ کریں-
-
ایران کے وزیردفاع کی علاقے میں امن و سلامتی کے تحفظ کی ضرورت پر تاکید
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۲ایران کے وزیردفاع جنرل امیرحاتمی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایران کی مسلح افواج میں اسٹریٹیجک دفاع کی بھرپور صلاحیت ہے کہا کہ ایران نے اپنے متدین اور ماہر جوانوں کے بھروسے اپنے دفاع کو عملی جامہ پہنانے اور قومی سیکورٹی و مفادات کا تحفظ کرنے میں کامیاب رہا ہے
-
بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ عیسی قاسم کی حالت کے بارے میں تشویش
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۵بحرین میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکن اور عالم دین شیخ علی الکربابادی کا خیال ہےکہ آل خلیفہ حکومت ممتاز عالم دین شیخ عیسی قاسم کو علاج معالجے کی اجازت نہ دے کر درحقیقت اس بزرگ عالم دین کو تدریجی طور پر قتل کرنے کے درپے ہے-
-
امریکہ کے نئے وزیر خارجہ مائک پمپئو کا دورہ سعودی عرب
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۵امریکہ کے نئے وزیر خارجہ مائک پمپئو Mike Pompeo سعودی حکام سے ملاقات کے لئے، ریاض پہنچے ہیں۔
-
شام کی سرزمین سے دہشت گردوں کے انخلاء پر ترکی کی تاکید
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۳ترکی کی حکومت نے دہشت گرد گروہوں منجملہ داعش گروہ کو جو شام کی ارضی سالمیت اور ترکی کی قومی سلامتی کے لئےخطرہ ہیں، سرزمین شام سے نکالے جانے پر تاکید کی ہے-
-
روہنگیا مسلمانوں کو روکنے کے لئے ہندوستانی فوج ہائی الرٹ
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۴ہندوستانی فوج نے روہنگیا مسلمانوں کو اپنی سرحدوں کے اندر داخل ہونے سے روکنے کے لئے فوجیوں کو ہائی الرٹ کر دیا ہے
-
امریکہ، نیٹو میں بھی تنہائی کا شکار
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۶نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے میں امریکی صدر کے نظریے کے برخلاف اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نیٹو ایٹمی سمجھوتے کی حمایت کرتا ہے