-
وینزوئیلا میں امریکہ کے کئی جاسوسوں کو گرفتار کر لیا گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۰اطلاعات کے مطابق وینزوئیلا میں امریکہ کی خفیہ ایجنسی، سی آئی اے کے، کئی ایسے کارندوں کو گرفتار کیا گيا ہے جو ایک فرضی حملہ کرکے امریکہ کی فوجی جارحیت کا راستہ ہموار کرنا چاہتے تھے۔
-
امریکہ کو منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف نیویارک میں آپریشن کرنا چاہئے، لاطینی امریکہ میں نہیں: روسی وزارت خارجہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۸روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکی حکام کو مشورہ دیا ہےکہ اگر ان کو منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف آپریشن کرنا ہے تو یہ کام نیویارک( مین ہٹن) میں انجام دیں۔
-
وینزويلا کے صدر نکولس مادورو کے قتل کا منصوبہ ناکام، امریکی سی آئی اے کے کئی جاسوس گرفتار
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷وینزويلا کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ وینزويلا کے صدر نکولس مادورو کے قتل کے سی آئی اے کے سازشی منصوبے کو ناکام بنا دیا گيا۔
-
قاہرہ سے حماس کے مذاکراتی وفد کی قطر واپسی ، سی آئی اے کے سربراہ کی دوحہ روانگي
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳قاہرہ سے حماس کے مذاکراتی وفد کی قطر واپسی کے ساتھ ہی میڈیا ذرائع نے اتوار کی رات سی آئی اے کے سربراہ کی دوحہ روانگي کی خبردی ہے۔
-
سی ائی اے نے یمنیوں کی طاقت کا لوہا مانا
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۶امریکہ کی خونخوار خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق اہلکار نے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی پیش رفت کا اعتراف کیا ہے۔
-
موساد کی خونخوار جاسوس کا اعتراف، عراق میں بڑی سازش کا انکشاف
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۰:۰۴صیہونی حکومت کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کی جاسوس کا کہنا ہے کہ عراق میں شیعہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پیدا کرنے کا منصوبہ تھا۔
-
دنیا کے دو خونخوار انسانوں کی ملاقات
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۹ایک امریکی اہلکار نے صیہونی حکومت کے حکام سے ملاقات کے لیے سی آئی اے کے سربراہ کے مقبوضہ علاقوں کے دورے کی اطلاع دی ہے۔
-
روسی حکام اپنے ملک کے خلاف جاسوسی کریں، سی آئی اے
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۶امریکہ کے جاسوسی ادارے سی آئی اے نے ایک ویڈیو جاری کر کے روسی حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ملک کے خلاف جاسوسی کریں۔
-
چین میں امریکی سی آئی اے کا ایک جاسوس گرفتار
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵چین کی قومی سلامتی نے سی آئی اے کےلئے جاسوسی کرنے والے ایک چینی نژاد شخص کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
جنگ یوکرین کے خطرناک نتائج سے امریکی عوام بے خبر
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۸امریکہ کی جاسوسی کی تنظیم سی آئی اے کے ایک سابق افسر نے کہا ہے کہ واشنگٹن، جنگ یوکرین کے خطرناک نتائج سے امریکی عوام کو باخبر نہیں کر رہا ہے۔