-
پاکستان؛ تباہ کن سیلابی صورتحال کے درمیان وزیر اعظم متاثرہ علاقوں میں۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۹پاکستان میں آئے بھیانک سیلاب اور اسکے باعث ہونے والی وسیع تباہی کی گزشتہ کئی دہائیوں میں کوئی نظیر نظر نہیں آتی۔ مرنے والوں کی تعداد ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ کئی ہزار زخمی ہیں۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق تین کروڑ لوگ بے گھر ہوئے ہیں جبکہ لاکھوں مکانات سیلاب کی ںذر ہو گئے، ڈیڑھ سو کے لگ بھگ پل اور کئی عدد ڈیم مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔ اسکے علاوہ دسیوں ہزار ایکڑ زمین پر لگیں فصلیں تباہ ہو چکی ہیں۔ اسکے علاوہ کئی لاکھ پالتو جانور بھی تلف ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
-
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، مصیبت کی اس گھڑی میں ایران پاکستان کے ساتھ
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے پاکستان میں آئے حالیہ سیلاب کے سلسلے میں ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔
-
سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود پاکستان میں سیاسی اختلافات عروج پر
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود سیاسی اختلافات عروج پر ہیں اور اس ملک کے وزیر اعظم نے سیلاب کی تباہ کاریوں پر اے پی سی طلب تو کی تاہم اس میں سب سے بڑی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کو دعوت نہیں دی گئی۔
-
قطر کے بعد سعودی عرب نے بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۵سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان ہندوستان کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے: شہباز شریف
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹پاکستان ہندوستان کے ساتھ عدالت، برابری اورباہمی احترام کی بنیاد پر پرامن تعلقات اور مسئلہ جموں کشمیرکا اقوام متحدہ کی قرارداوں اور کشمیری عوام کے رائے کے مطابق حل کا خواہاں ہے۔
-
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے کئی سوال کر دیئے
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۵پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیشہ سمجھتا رہا اسٹیبلشمنٹ کو ملک کی زیادہ فکر ہوگی، اسٹیبلشمنٹ سے پوچھتا ہوں، آپ نے کیسے ان کو ملک پر مسلط ہونے دیا؟
-
پاکستان نے چین سے تعلقات پر پتے کھولے
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا ایک مرتبہ پھر 'سرد جنگ یا بلاک کی سیاست' میں واپس جانے کی متحمل نہیں ہوسکتی۔
-
پاکستانی وزیر اعظم اور صدر نے بلوچستان حملے کی مذمت کی
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کا 75 واں یوم آزادی، ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶پاکستان میں آج پچھترواں یوم آزادی پورے ملی اور قومی جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
ہم 75 برس میں اصل مقصد کو اپنانے میں ناکام رہے: شہباز شریف
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک مرتبہ پھر میثاق معیشت کی پیشکش کرتے کہا ہے کہ آج محض ایک مبارکباد کافی نہیں ہوگی ہم ہر سال دھوم دھام سے یوم آزادی مناتے ہیں اور حقیقت یہ ہے کہ ہم 75 برس میں اصل مقصد کو اپنانے میں ناکام رہے ہیں۔